@nii_.ka: آنکھ سے آنکھ ملا بات بناتا کیوں ہے تو اگر مجھ سے خفا ہے تو چھپاتا کیوں ہے غیر لگتا ہے نہ اپنوں کی طرح ملتا ہے تو زمانے کی طرح مجھ کو ستاتا کیوں ہے وقت کے ساتھ ہی حالات بدل جاتے ہیں یہ حقیقت ہے مگر مجھ کو سناتا کیوں ہے ایک مدت سے جہاں قافلے گزرے ہی نہیں ایسی راہوں پہ چراغوں کو جلاتا کیوں ہے ۔ ۔ ۔ سعید راہی #fyp #explore #poetry #trending

𓆩برعکس𓆪
𓆩برعکس𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 04:10:13 GMT
2562
147
1
17

Music

Download

Comments

hassannza
BTS army 💜☄️ :
ITNA such ☹️
2026-09-30 04:17:47
0
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About