جس گھر میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے زندگی بسر کرتے ہیں سکون سے رہتےغربت کے باوجود بھی ☝️
2026-09-30 13:55:27
8
syed :
very nice 👍
2026-10-10 19:48:22
0
tirthapokharel27 :
Thanks
2026-10-09 02:53:28
0
ایک ہجر و فراق ہے مسلسل :
اور بات بتاؤں سب سے زہریلا میرا باپ ہے سب سے زہریلا ٹاکسک میرا باپ ہے اتنا ٹاکسک ہے اتنا ٹوکسیکل کہ میں بتا نہیں سکتی اتنی اس کے اندر الفاظ زہریلے ہوتے ہیں کہ کوئی انسان شاید ان الفاظوں سے بچے اس ایک کفیل نے اس ایک فرد نے سب کو ویسا بنا دیا اپنے جیسا اور وہ اپنی غلطی بھی نہیں مانتا وہ کہتا ہے میں پھر بھی ٹھیک ہوں باپ کہے گا میں بالکل صحیح ہوں تم لوگ سب کے سب غلط ہو تم ایسے ہو جاؤ گے تمہارا بیڑا غرق ہو جائے گا یہ ہو جائے گا ایسا ہو جائے گا تو مجھے باتیں سنائے گا کبھی ماں کو سنائے گا کبھی بیٹوں کو سنائے گا مطلب تھوڑا تھوڑا ہر بندہ ٹاکسک بنا دیا ہے اس ایک بندے نے
2026-09-30 13:54:24
4
Sohni Sohni :
i agreed but learnt all these principles after a long time
2026-10-08 04:26:28
1
Abdullah :
جی جوائنٹ فیملی میں بچوں کی تربیت نہیں ہو پا رہی اور جوائنٹ فیملی سے الگ نہیں ہو پا رہے وسائل کی وجہ سے سمجھ لیں مالی حالات کی وجہ سمجھ لیں
2026-10-03 13:33:02
1
Bano 🤲🤲🤲😊😊 :
beshak Right
2026-10-01 07:05:15
1
Raju699 :
sahi
2026-10-05 03:34:50
1
Nasreen Rafiq :
thank you
2026-09-30 13:26:11
2
Hla Shwe :
Assalammualaikum Alhamdolillah
2026-09-30 13:01:43
2
Shahid 7055 :
آ پ کی پیاری باتیں ہیں جزاک اللہ خوش رہیں
2026-10-01 10:37:02
3
Azadi :
بابا جی نہ تو اتنا آسان ہے رشتے چھوڑنا اور نہ ہی آسان ہے ایسے ماحول میں رہنا باقی اللّہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین
2026-10-02 09:42:17
1
Rohayya Basharat :
Allahumdulliah good decisions
2026-09-30 12:52:47
2
AK :
میں ان مسائل سے گزررہا ہوں
2026-10-01 19:41:00
1
Taimour :
اس کا مطلب یہ ہے والدین کو بچوں کی بلکل فکر نہیں کرنی چاہیے اور بچوں کو ماں باپ کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ہر کسی کی اپنی زندگی ھے وہ جیسے چاہے گزاریں ماشاءاللہ جزاک اللہ آپ کی گفتگو سن کر آزادی مل گئی شکریہ اب میں آپکی باتوں پر عمل کروں گا
2026-10-03 07:53:39
2
حاجی احسان اللہ سیال :
مسکراہٹ سدا سلامتی
2026-09-30 07:49:28
3
sajid ali :
Thanks 👍
2026-09-30 13:31:34
2
TotallynotArctic :
Wah
2026-10-02 05:44:54
2
saraa1112222 :
I claim the
2026-10-01 12:55:59
1
Rameez jutt :
zabardast nice msg
2026-10-08 22:05:56
0
CHAND MIR :
2026-10-10 20:19:24
0
Sain Bux :
2026-10-09 17:32:04
0
حفیظ عابد ❤ Hafeez Abid :
ٹھیک ہے
2026-10-09 10:34:47
0
qasimsaab19 :
kerwa Sach
2026-10-09 02:41:27
0
Abid Ali :
🥰
2026-09-30 05:15:27
0
To see more videos from user @carljung91, please go to the Tikwm
homepage.