@ihsanbaloch645: وڈیرا آفتاب خان مزاری صاحب، وڈیرا بختیار خان مزاری صاحب، وڈیرا پیر بخش خان سومبلانی صاحب اور وڈیرا برکت خان مزاری صاحب سمیت معزز و معتبر احباب نے ملتان ایئرپورٹ پر اپنے عزیز کی واپسی کے موقع پر محبت، خلوص اور عزت کے ساتھ شاندار استقبال کیا۔ ❤️ اللہ تعالیٰ تمام دوستوں اور احباب کے درمیان محبت، عزت اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲 Shah Murad Mazari Zulfiqar Ali Mazari Barkat Ali [email protected]🥰(K.B.) love❤ @Mubashir king 804