@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر 🌹 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 ☀️ صبح بخیر ☀️ تمام حمد و ثنا اُس ربِّ کریم کے لیے ہے جس کی رحمت سے کبھی نااُمیدی نہیں، جس کی نعمتوں سے دامن کبھی خالی نہیں، اور جس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں۔ 🤲 اللّٰہ پاک آپ کا اور ہم سب کا دامن خوشیوں، سکون، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے، ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر مشکل کو آسان فرمائے۔ 🌸 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌸 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ

مرشد پیر بابا جی کلیامی
مرشد پیر بابا جی کلیامی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 05:27:58 GMT
352
64
2
0

Music

Download

Comments

imrankhanpanjtani
Imran Khan :
Mashallah
2026-09-30 11:46:23
1
toqeer.hussin8
💞Malik Toqeer💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 08:37:55
0
To see more videos from user @babaggklyami, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About