@fazal.sultani.shin: ماشاءاللہ ❤️ فضل سلطانی شینواری میں ہر ذوق کے لیے کچھ خاص! ✨ خوبصورت Rooftop، Family Hall اور Air-Conditioned Rooftop کے ساتھ شنواری کڑاہی، نمکین روش اور مٹن منڈی کا لاجواب ذائقہ۔ 😍 Vlogger کی نظر سے دیکھیے فضل سلطانی شینواری کی خوبصورتی، ماحول اور لذیذ کھانوں کی مکمل جھلک! ❤️ #FazalSultaniShinwari #Shinwari #PeshawarFood #RooftopDining #FamilyHall