@..deep_vibes: اکثر لوگ بات کی سچائی نہیں دیکھتے، بلکہ یہ دیکھتے ہیں کہ بات کرنے والا کتنا کامیاب ہے۔ کامیاب شخص کی معمولی بات بھی قیمتی لگتی ہے، جبکہ ناکام شخص کی اچھی بات بھی نظر انداز کر دی جاتی ہے۔ یہی معاشرے کی ایک تلخ حقیقت ہے۔ 💭🖤 #reality #deepvibes #unfreezemyaccount #100kveiws #foryoupage❤️❤️