@mnafaheemkhanna241: اسلام آباد کو کنٹینرز میں بند کرنے کی بھاری قیمت۔ بڑا معاشی نقصان آخر اس کی قیمت کون دے گا۔ 3,500 کنٹینرز × 145 ڈالر = $507,500 یعنی تقریباً 14 کروڑ 21 لاکھ روپے یومیہ صرف کنٹینر ریٹینشن کی مد میں۔ ٹرک ڈیٹینشن سمیت کاروباری طبقے کو تقریباً 15 کروڑ 21 لاکھ روپے یومیہ کا نقصان ہو رہا ہے۔ یہ صرف کاروباری نقصان ہے۔ 35 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کے کھانے، رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات الگ ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ/پولیس کی جانب سے 1 ارب روپے کے اضافی فنڈز بھی طلب کیے گئے ہیں، اور جتنے دن یہ صورتحال جاری رہے گی، یہ اخراجات بڑھتے رہیں گے۔ بغضِ عمران میں ملک کو کہاں لے جایا جا رہا ہے۔
finally mashallah Punjab me se b kisi ko gerat ai release Imran Khan
love you 😘❤️
2026-09-30 06:24:34
0
(´❤️ khan 804❤️`) :
good 👍🫶👍
2026-09-30 11:23:15
0
🍁Murtaza_7t7🍁 :
Imran Khan
2026-09-30 06:28:00
2
لاپرواہ دنیا :
السلام علیکم فہیم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک اب محنت کر رہے ہیں چار اکتوبر کے لیے میرے کو اپ کا نمبر چاہیے تھا واٹس ایپ کا اگر اپ کراچی میں صرف ایک ہی راستہ دم کر دیں ناتہ خان اور ڈیک روڈ کے بیچ میں یہ سب سے بہتر ہے یا چھوٹی چھوٹی گلی ہیں پولیس والے بھی نہیں ا سکتے جب وہ لاٹھی چارج کریں گے انسو گیس گرائیں گے تو ہم سب گلیوں میں چلے جائیں گے وہ چھوٹی چھوٹی گلیوں میں پولیس والے نہیں ائیں گے جیسے پولیس والے جائیں گے ہم پھر ا جائیں گے اور جو اورنگی بنارس وغیرہ سے لو گے وہ ایک دن پہلے ا جائیں ان کا بندوبست ہم کر دیں گے ہمارے پاس بیٹے کا ہے یہاں پہ لوگوں کے چادر پہ جو ہے نا ان کو ہم انتظام کر لیں گے رہنے کے لیے تو سب سے بیسٹ یہی ہے کہ ایک جگہ پہ بہت سارے لوگ ا جائیں اور وہ بیسٹ جگہ ہے ڈگ روڈ اور ناتہ خان پل کے بیچ میں پلیز کنٹیکٹ نمبر دے دیں واٹس ایپ کا مہربانی ہوگی
2026-09-30 06:45:07
3
ÅYÙ$H_BÃBÃ1419 :
Mashallah
2026-09-30 09:13:47
0
user8853025722975 :
2026-09-30 10:18:37
0
alikhan91104 :
Mashallaha sey aap wesey both acha kaam kr rahe hain allaha pak aap ko apny hifzo eman main rakhy
2026-09-30 06:51:09
0
🥰Iqrar uddin 🥰 :
2026-09-30 07:09:04
0
Ahsan Ul haq :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-30 10:02:52
0
لاپرواہ دنیا :
فہیم بھائی ضرور کنٹیکٹ کرنا میرے ساتھ
2026-09-30 06:45:21
1
Aman :
2026-09-30 07:09:49
0
Ahsan Ul haq :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-30 10:02:52
0
🥀عدنان سمیع 🥀 :
2026-09-30 06:50:23
0
Habibkhan Masood :
2026-09-30 07:24:51
0
804🇵🇰👑 :
Punjabi ki awan kb nikle gi in ko kb himmat aye gi
2026-09-30 06:28:09
0
Meer Shahazaib Jan :
❤️❤️❤️
2026-09-30 12:03:29
0
M Hussain Pardesi from Ksa 804 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 11:44:59
0
M Hussain Pardesi from Ksa 804 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 11:44:51
0
Bilal Khan :
👍👍👍
2026-09-30 11:39:45
0
Ahmed lashari 80 4 :
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
2026-09-30 11:24:34
0
❤🔥bahram khanz✊ :
🥰🥰🥰
2026-09-30 11:25:09
0
ALI ANSARI :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-30 11:19:26
0
آصف بھٹہ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-30 06:17:03
0
To see more videos from user @mnafaheemkhanna241, please go to the Tikwm
homepage.