@gsscholarships: 🇸🇦 سعودی عرب میں فلی فنڈڈ سکالرشپس اوپن! 🎓 سعودی حکومت کی جانب سے بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے فلی فنڈڈ سکالرشپس اوپن ہیں۔ اگر آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے سعودی عرب میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ 📌 اپنی تعلیم اور مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے اس موقع کو ضرور چیک کریں۔ #SaudiScholarships #FullyFundedScholarship #StudyInSaudiArabia #Scholarships2026 #internationalstudents