مصطفیٰ قریشی کا ڈائیلاگ آپ کسی بھی فلم میں دیکھیں کمال ہوتا ہے 👍
2026-10-01 02:17:27
26
Noman Ahmed :
سنیما کی تاریخ کا ایک لازوال اور شاندار ترین منظر! دونوں اداکاروں کی جاندار پرفارمنس اور مکالمے ادا کرنے کا انداز اتنا زبردست ہے کہ بندہ دنگ رہ جاتا ہے۔ یہ صرف ایک سین نہیں، بلکہ اداکاری کا ایک شاہکار ہے۔
2026-10-01 15:40:34
10
Tahir1133 :
اپنے وقت کی کمال کی فلمیں تھی، کھڑکی توڑ رش ہوا کرتا تھا، تین تین شو چلا کرتے تھے