@maryamnsharifupdates: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں پولیسنگ کا نیا ماڈل متعارف، 33 موبائل پولیس اسٹیشن مختلف اضلاع میں فعال کر دیے گئے۔ 14 مختلف پولیس سروسز ایک ہی جگہ، جبکہ خواتین کے لیے مخصوص پنک موبائل پولیس اسٹیشنز بھی دستیاب ہوں گے۔ مقصد واضح ہے: پولیس سروسز شہریوں کے وقت اور سفری اخراجات کی بچت کے ساتھ ان کی دہلیز تک پہنچانا۔ #maryam #maryamnawaz #maryamnawazsharif #maryamnawazshareef #maryamnawazofficial
آپ نے ہمارے بچوں کو رُلایا ہے، ہمارے جان و مال اور خون سے کھیلا ہے۔ آپ کی پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں ہمارے لوگوں کا خون بہا، ہمارے بچے، خواتین اور بزرگ بے گھر ہوئے۔
آپ نے ہم سے پاکستانی ہونے کا وہ حق بھی چھین لیا ہے جس کے تحت ہر شہری کو آئین کے مطابق بنیادی حقوق، امن اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ آج ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، ہم اسے آپ کی مسلط کردہ پالیسیوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
جب عمران خان کی حکومت تھی تو ہمارے علاقے میں امن و امان کی صورتحال نسبتاً پُرسکون تھی اور بڑے پیمانے پر ایسے واقعات دیکھنے میں نہیں آئے۔ آج کے حالات نے عوام کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ آخر یہ سب کیوں ہو رہا ہے اور اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔
صرف تحریکِ انصاف کو بدنام کرنے کے لیے جو اقدامات کیے گئے، ان پر بھی عوام سوال اٹھا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کو بدنام کرنے کے لیے تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کرنا، آخر کس پالیسی کا حصہ ہے؟
ایک ہی ملک میں دو الگ الگ پالیسیاں کیوں؟ اگر ہم پاکستانی ہیں تو ہمیں بھی وہی آئینی حقوق، امن، تحفظ اور عزت ملنی چاہیے جو پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے۔
2026-09-30 08:13:09
4
M.Rehman :
2 hath wah
2026-09-30 14:27:45
1
My family my life :
❤️❤️
2026-09-30 10:00:58
2
Ch_KAMRAN_KHAN :
عوام کو خوشحال کرو میڈم ۔۔۔ان کا موں سے کچھ نہیں ہونے والا۔
2026-09-30 12:31:29
1
Muhammad BilalEisub :
2026-09-30 14:59:42
1
malikhassan :
Mashallah 🤗
2026-09-30 08:20:30
1
ÄمìŘ☆.《Ťüř¡♥︎🇪🇺 :
2026-09-30 15:26:49
1
shan :
good 👍👍👍
2026-09-30 07:07:25
1
🫥Ahsan Khan🇺🇲 804 🥷 :
2026-09-30 08:46:26
1
Shahzad Jatt :
2026-09-30 06:37:46
1
My family my life :
❤️❤️❤️❤️🥰🥰
2026-09-30 10:01:03
2
My family my life :
❤️❤️I love Maryam maa g❤️❤️❤️
2026-09-30 09:59:41
1
😎✌️🩵🩵✌️🤕 :
✌️😎😎😎😎✌️
2026-09-30 10:06:09
1
israrajaz123 :
2026-09-30 15:51:18
1
I love❤️Muhammad:محمد ﷺمحمد ﷺ :
2026-09-30 17:12:46
0
ÄمìŘ☆.《Ťüř¡♥︎🇪🇺 :
2026-09-30 15:26:49
1
MUHIB Ullah :
پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن کی پی کے تباہ تباہ ،جیو مریم نواز
2026-09-30 11:23:53
1
ÄمìŘ☆.《Ťüř¡♥︎🇪🇺 :
2026-09-30 15:26:43
0
Brother25 :
please help me 50000
2026-09-30 06:49:54
1
To see more videos from user @maryamnsharifupdates, please go to the Tikwm
homepage.