@saifullahkhan5013: انا لله وإنا اليه راجعون حاجی اختر خان ملاخیل رضا الی سے انتقال فرما گئے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین مرحوم حاجی اختر خان ملاخیل سرگودھا موڑ، میانوالی🥹🥹