@lithromantic26: دنیا میں سب سے خطرناک نشہ من پسند شخص کا ہوتا ہے اس کی اواز اس کا دیدار اس کا میسج یہاں تک کہ اس کے ساتھ پی گئی چائے بھی شراب جیسا نشہ دیتی ہے جن سے محبت ہو جائے ان کے در و دیوار سے اونچے اور بازار سے بھی محبت ہو جاتی ہے اور اگر اپ اس بیماری میں مبتلا ہو تو مبارک ہو اس کا کوئی علاج نہیں ہم جد اسلام امجد کا شعر ہے کہ حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے . . . #pashto #pashtosong #unfreezemyaccount #foryou #foryourpage