@azaad_hayal3: کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے،اور یہ دل ہے کہ آج بھی اُن کا ماتم کرتا ہے۔ جو مل نہ سکے، اُن کی کمی بھی عجیب ہے،دل بھول بھی جائے تو یادیں کہاں مانتی ہیں۔ ہم نے تو خاموشی میں بھی بہت کچھ کہہ دیا،بس افسوس، سمجھنے والا کوئی اپنا نہ تھا۔ کچھ خواہشیں وقت کے ساتھ مر نہیں جاتیں،بس انسان اُن کا ذکر کرنا چھوڑ دیتا ہے۔زندگی نے جو چھینا، اُس کا حساب کون رکھے،ہم تو وہ بھی بھول گئے جو کبھی ہمارا تھا۔ 🖤🥀 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Cptn❣️ #Azaad_Hayal #pyfツ #virlvideo