@binteaadam63: کاش تم کبھی مسکرا کر مجھ سے پوچھو کہ سکون آخر ہے کیا؟ میں شاید کوئی لمبی سی تعریف نہ کر سکوں، بس خاموشی سے اپنی نگاہیں اُٹھاؤں اور تمہیں دیکھنے لگوں۔ کیونکہ میرے لیے سکون کسی جگہ، کسی موسم یا کسی لمحے کا نام نہیں، میرے لیے تو سکون صرف تم ہو۔ تم میرے سامنے ہوتی تھی، تو دل کو جیسے اپنی تمام بےچینیاں بھول جاتی تھی، وقت ٹھہر سا جاتا تھا اور دل کو یقین ہونے لگتا تھا کہ دنیا میں ابھی بھی کچھ خوبصورت چیزیں باقی ہیں۔ تمہاری ایک نظر میری ساری تھکن اپنے اندر سمیٹ لیتی تھی، اور تمہاری ایک مسکراہٹ میرے اندر کے ہزاروں اداس لمحوں کو خاموش کر دیتی۔ اگر کبھی پوچھو کہ محبت کیا ہے، تو میں پھر بھی تمہیں ہی دیکھوں گا… کیونکہ میری محبت بھی تم ہو، میری چاہت بھی تم، اور میرے دل کا وہ سکون بھی تم ہو جسے لفظوں میں بیان کرنا شاید میرے بس میں نہیں۔ ___🙂🍁

بنت آدم ایڈیٹس
بنت آدم ایڈیٹس
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 07:52:45 GMT
3132
248
5
82

Music

Download

Comments

waqasbaloch121472
🦅Itx Waqu 🦅(´✪ω✪`)♡🥀 :
aklia ha hum😭
2026-10-01 03:43:32
0
sardar_imtiyazali
DEAR SARDAR 😇💫 :
@💫لا حاصل 💔🥀:تنہا تو چاند بھی ہوتا ہے ستاروں کے بیچ میں .....!!! لیکن چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی .....!!! 🥀🕊
2026-10-01 03:29:53
0
sucha0112
🌚•⎯꯭̽𝙎𝙐𝘾𝙃𝘼•⟵ ̠̽͢⍣⃝🚩 :
𝑵𝑬𝑬𝑫 𝑨𝑪𝑻𝑰𝑽𝑬 𝑨𝑵𝑫 𝑪𝑼𝑻𝑬 𝑴𝑬𝑴𝑩𝑬𝑹𝑺 ⎯⎯♥︎⑅⃝💗👀🫀
2026-09-30 17:26:22
1
naeem.jhammat555
🌟 NAEEM JHAMMAT 🌟 :
🥰🥰🥰
2026-10-01 04:53:31
0
asifalimeo04
asifalimeo825 :
[Rose]
2026-09-30 23:21:17
1
To see more videos from user @binteaadam63, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About