@merapyaraofficial: یہ کہانی ایک ایسی بولنے اور سننے سے قاصر بچی کی ہے جو آج سے تقریباً 11 سال قبل صدر خان پور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ اس نے اپنا نام لکھ کر ’’فرح‘‘ بتایا ہے، اور آج اس کی عمر تقریباً 24 سال ہے۔ فرح اس وقت لاہور کے ایک شیلٹر ہوم میں مقیم ہے، ۔ لیکن فرح اپنے ماضی اور اپنے خاندان کے بارے میں جاننے کی منتظر ہے۔ اگر آپ فرح کو جانتے ہیں، اس کے خاندان یا ماضی کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، یا آپ کے علم میں کوئی ایسا شخص ہے جو اسے پہچان سکتا ہے، تو براہِ کرم فوراً میرا پیارا کو 03090000015 پر اطلاع دیں۔ شاید آپ کی ایک اطلاع فرح کو اس کے اپنوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن جائے۔ case ID :403642956 #Merapyara #missingchild #farah
الله سے دعا ہے، اس پیاری بیٹی کو جلد سے جلد اس کے والدین مل جائیں اور اپنے گھر کو پہنچ جائے۔ آمین
2026-09-30 11:54:08
35
Hussain007 :
inshallah zaror mily gi apni family se
2026-09-30 14:05:54
9
Ali علی :
ہا ہاے اللہ میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ میرے حصے کی تمام تر خوشیاں آپکو عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🥰🥰🥰
2026-09-30 18:47:59
9
SALAAR JAN :
Matlab 13 Saal ki age mein ye lapata howi Hain 13 Saal ka bacha to apny ilaqay ka Naam Walden or khandan Kay bohat say afraad ka Naam yad Rakh Sakta hai phir asa Kun Kay is Behan ko Kun Kuch yaad nahi
2026-09-30 16:24:55
1
Asif Ali :
ya Allah Pak is masoom farishte Ku Apne gher wale se Mila dien Aameen
2026-09-30 13:04:01
3
Asim sham76 :
hum zarur Dua karain gay k aapke ghar walay aapko mil jayen in Sha Allah
2026-09-30 10:43:24
4
Ali Hussain, :
🥰 good work mera pyara team 🫀
2026-09-30 13:29:03
1
islmic queen :
Allah pak Jo bhi dil ma Dua puri forma de 🤲🤲🤲
2026-09-30 14:10:14
5
Daniyal Editor :
sabh Sy bari mafia ya shelter home valy hain
2026-09-30 16:03:20
2
عبد الرحمن ⚔️ :
ولی اللّٰہ معروف بھائی سے رابطہ کیا جائے یا اس ویڈیو پر منشن کر دے کوئی بھائی
شکریہ
2026-10-01 02:31:23
2
Waqas Mahmood Engr :
اللہ پاک آسانیاں فرما
2026-09-30 14:13:00
1
ALVI DESIGN IDEA :
اللہ پاک آپ کی ہر دعا اور دل میں جو خوائیش ہے اسے پورا کر دے آمین۔
اپنی ویڈیو بار بار اپ لوڈ کریں ان شاہ اللہ بہت آسانی ہو جائے گی۔
2026-09-30 13:31:42
3
Bukhari Tawn. :
اگر رشتدار نہیں ملے تو اللہ رضا اور انسانیت کے ناتے میں تیار ہوں
2026-09-30 14:29:20
1
𝐀𝐁𝐈𝐃 *ISRAR*🇦🇪❣️ :
ولی اللہ معروف سے رابطہ کرو، اللہ تعالی اسے اسکے گھر والوں سے ملاۓ
2026-09-30 21:05:00
2
mood 😊 of :
اللّٰہ تعالیٰ اس کو اپنے والدین سے ملائے آمین
2026-09-30 10:34:41
4
Muhammad Zeshan Hussain :
دل دريا سمندروں ڈوھنگے
رب سوھنيا
ايس اپنی بندی دے دل دے چا پورے کردے
اپنے پيارياں نال ملادے
2026-10-01 05:58:23
1
Tariq275 :
2026-09-30 08:12:56
1
Crazy King :
2026-09-30 13:59:36
1
A...❤️🖤🥀 :
خانپور ضلع رحیم یار خان والا ہے یا کوئی اور تھوڑا سا وضاحت کر دے کیونکہ خانپور کافی ہے پاکستان میں
2026-10-02 19:38:04
2
Zeshan Akhtar advocate :
Allah Paak is piyari baiti ka liyay asaniyan paida farmai aameen sum aameen
2026-10-06 08:39:53
0
Syed Khizar Bukhari :
Allah pak asania paida frmaye
2026-10-01 11:04:37
0
💥 وقار ÃÑ.صAri🙌😇 :
2026-10-01 15:14:54
0
Mzaman Mzaman :
Allah kare iske wursa mil jaien😳
2026-10-03 16:18:08
0
khanafsar... :
عل:ہا ہاے اللہ میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ میرے حصے کی تمام تر خوشیاں آپکو عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🥰🥰🥰
2026-10-01 09:24:22
0
Rasheed Awan :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-09-30 08:11:29
1
To see more videos from user @merapyaraofficial, please go to the Tikwm
homepage.