ماشاءاللہ اللہ پاک تمام امت مسلمہ کو قرآن پاک پڑھنے اور قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-10-01 04:42:55
8
Nisar kamal :
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُالحَمْدُِلله
2026-10-01 03:18:51
13
Tariq Mehmood :
Har koi Yahi Video pr Lecture dy rha hy
2026-09-30 15:24:24
3
Dua Qureshi ✨ :
نہ تو اسی دوست کا نہ کسی رشتہ دار کا نہ کسی شخص کا جب یہ اللہ کے کلام ہے مگن تھا تو اللہ کیسے اپنے بندے کو چھوڑ سکتا ہے پروردگار تو کہتا ہے ایمان والوں تم میرے ذکر اکیلے میں کرو گے میں تمہارا ذکر کروں گا تم محفل میں کرو گے میں تمہارا محفل نہ کروں گا
2026-09-30 17:30:29
13
Y Cosmetics :
اللّٰہ پاک فرماتے ہیں اے میرے بندے تو وہ کر جو مجھے پسند ہے
میں وہ کروں گا جو تجھے پسند ہے