السلام علیکم بھائی اپ ویسے تو ٹھیلے ہو پتھروں کے لیے تو اواز اٹھاتے ہو کہ ناجائز تجاوزات ہیں اب اپ یہ بتائیے کہ ریلوے لائن پہ عباسی کی سائیڈ پر دوبارہ بتا لگ گیا ہے اب ادھر کی کیوں نہیں کرتے ادھر بھی جائیں ذرا ادھر کی بھی ویڈیو بنائیں اور یہ چانس شوق پہ چھینچی وغیرہ کھڑے ہوتے ہیں ادھر کی بھی ذرا کریں اپ سات نمبر پہ کھڑے ہوئے ہیں وہ بھی روڈ بلاک کرتے ہیں اس کی بھی بنائیں یہ چیز اپ کو نظر نہیں اتی بھائی
2026-09-30 11:19:08
0
israr_ahmed :
men bhi luta hun is bridge par thana peerabad ki hudood he ye 👍