@broken.heart9834: انشاءاللہ جیسے ہی تو میرے حق میں بہتر سے بہترین ہو گیا خدا تمہیں میرے پاس لے ائے گا اور یہ میرے خدا کا معجزہ یا میرے خدا کا حکم ہوگا تو میرے حق میں ایسے اچھے ہو کر اؤ گے ایسے بہترین ہو کر اؤ گے کہ میں خود دیکھ کر رش کروں گی اپنی تقدیر پر کیونکہ خدا جب کسی کے حق میں کسی کو بہترین کر کے عطا کرتا ہے تو انسان دیکھتا رہ جاتا ہے رشک کرتا رہ جاتا ہے اور مجھے اپنے رب پر پورا بھروسہ ہے وہ میرے حق میں تمہیں ایسے بہتر سے بہترین کر کے عطا کرے گا کہ میں دیکھتی رہ جاؤں گی اور میں اپنے رب کے شکر کرتی رہ جاؤں گی اور میری انکھوں سے انسو جاری ہوں گے شکر کے ہیں اللہ اس کو میرے حق میں جلدی سے بہتر سے بہترین کر کے عطا فرما دے کیونکہ بروں کو تو ہی اچھا کر سکتا ہے اور سب اختیار ا تیرے پاس ہی ہیں اور مجھے تیری ذات پر پورا بھروسہ ہے ۔اور اپ اس کو میرے حق میں جلدی سے بہتر سے بہترین کر کے عطا فرمائیں گے اور مجھے سونپ دیں گے اور کہیں گے یہ بندی تو اس کے لیے روتی تھی ترستی تھی تڑپتی تھی دیکھ میں نے اس کو تیرے حق میں بہترین کر کے عطا کیا اب تو اس کو لے اس کو سنبھال اور یہ اب ہمیشہ کے لیے تیرا ہی رہ جائے گا انشاءاللہ اے میرے رب مجھے جلدی عطا اور میری امانت مجھے جلدی لوٹا دے ایک تیری ذات ہی جو کبھی کسی کی امانت میں خیانت نہیں کرتی بے شک اب تو اس کو جلدی سے مجھے دے دے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا کےامین یا رب العالمین 🤲😭😭😭😭😭
please 40 log Ameen keh do ya Allah tu mujhe or usko wapis se milwa dey ya Allah usko mere haq me behtreen or mujhe uskey haq me behtreen bna dey ya Allah tamam rastey band hogye Hain Allah sub theek kr dey hamara nikkah krwa dey hamara rishta halal kr dey koi asbab peda kr dey humey wapis se milwa dey family issues bhi khatam ho jaye Ameen 🥺❤️🩹
2026-09-30 18:57:03
3
Rehman Brohi :
Inshallah 🤲🏻 Inshallah 🤲🏻 inshallah 🤲🏻 inshallah 🤲🏻 inshallah 🤲🏻 inshallah 🤲🏻 Ameeen 🤲🏻 Sumameen ❤️Ameeen 🤲🏻 Sumameen ❤️Ameeen 🤲🏻 Sumameen ❤️Ameeen 🤲🏻 Sumameen ❤️Ameeen 🤲🏻 Sumameen ❤️Ameeen 🤲🏻 Sumameen ❤️Me Mano Hun mere lie bhi Dua Karen 🤲🏻😔 Allah Waris ko Mera Mehram Bnade Ameen 🤲🏻 Sumameeen ❤️😔