@itxqasim59: Mazrat agar ma ghalat hon tho#needyoursupport_guys💜 #foryoupageoffical #fypシ゚viral🖤tiktok #searchinsightcreators #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏

itxqasim59
itxqasim59
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 08:40:55 GMT
61100
3926
206
392

Music

Download

Comments

noman.55551
M, Nomi k👑 :
ملک میں ظلم میرے اور اپکے اعمال ہے اور انکا ٹیکہ تبلیغ جماعت کا کام نہیں بلکے تخت پر بیٹھنے والوں کا ہے
2026-09-30 18:08:26
28
dr.naik.m.akhund8
DR•NaikMuhammadAkhund office :
اگر آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صنعت پر عمل کریں تو ظلم سب ختم ہو جائے گا لیکن وہ کام صرف تبلیغ والا کرہے
2026-09-30 10:58:52
38
hidayatmehsud99
Hidayat محسود🍁 :
تبلیغی حضرات اپنا کام بخوبی ادا کرتے ھیں وہ اللہ اور اسکے رسول صلی کی بات لوگوں تک پہنچاتے ہیں اپ تبلیغی حضرات کے خلاف پوسٹ کرنے کے بجائے اس ظلم کے خلاف پوسٹ کرتے رہیں
2026-09-30 10:36:21
21
deobandmedia0
Deoband Media :
بھائی! تبلیغی جماعت کا بنیادی کام لوگوں کو نماز، اللہ کے ذکر، توبہ، سنت اور دین کی طرف بلانا ہے۔ لوگوں کو مسجد سے جوڑنا، نماز کی پابندی کی دعوت دینا، اخلاق و اعمال کی اصلاح کی فکر کرنا اور اللہ کے سامنے جواب دہی کا احساس دلانا کوئی معمولی کام نہیں۔ ہر جماعت اور ہر فرد کا اپنا میدانِ کار ہوتا ہے؛ اس لیے بغیر تحقیق پوری تبلیغی جماعت کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ ظلم و ستم کے خلاف بات نہیں کرتے، انتہائی سطحی اور غیر منصفانہ بات ہے۔ اختلاف کرنا ہے تو دلیل کے ساتھ کرو، ورنہ ایسی بات کرنے سے پہلے ذرا اپنے الفاظ پر غور کرو—شاید خود ہی شرمندگی محسوس ہو کہ تم نے ایک دینی جماعت پر کتنا بڑا عمومی الزام لگا دیا۔"
2026-09-30 16:04:34
14
fawadshah968
Fawad Shah🇵🇰 :
جو لوگ پانچ وقت کی نماز پابندی سے ادا کرتے ہیں اور تبلیغ کے ذریعے دین کی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں، یقین کریں کہ اصل سکون اللہ کی یاد اور عبادت میں ہے۔ دنیاوی پریشانیاں ہر انسان کی زندگی میں آتی ہیں، لیکن نماز انسان کے دل کو مضبوط اور مطمئن کرتی ہے۔ تبلیغی جماعت میں بھی انسان کو دین سیکھنے، دوسروں کی اصلاح کی کوشش کرنے اور سادگی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملتا ہے، جہاں بہت سے لوگوں کو روحانی سکون محسوس ہوتا ہے۔ ہمیں فضول بحث اور بکواس کے بجائے نماز، اچھے اخلاق اور دین کی بات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔ مہنگائی اور عوام کے مسائل اپنی جگہ اہم ہیں، لیکن ان حالات میں بھی ہمیں اللہ سے اپنا تعلق مضبوط رکھنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز کی پابندی، دین کی سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
2026-09-30 13:43:34
16
ismail777i6
ISMAIL AWAN :
75 سال گزر گئے ہیں آج تک کسی عالم کو وزیرِ اعظم نہیں بنایا، کسی تبلیغ والے کو ووٹ نہیں دیا، ان کو تو آپ آگے لے کر آتے ہی نہیں ہو، پھر گلے شکوے کرتے ہو۔ ووٹ نااہل حکمرانوں کو دیتے ہو اور پھر گلہ تبلیغ والوں سے کرتے ہو *
2026-10-01 03:49:06
6
muhmand876
🫀🏏🖤💀 :
this wrong 😕
2026-10-01 06:50:11
0
kamrankhan3957264
……. :
Asi waja sa pasnd ho[Heartwarming][Heartwarming] meena janan
2026-09-30 17:19:54
1
m.zeb154741
🇲 🇰 خان :
hagho sirp da Allah na amn ghware
2026-09-30 15:00:33
1
alone_niazi5
N I A Z A I 🚬☠️ :
*75 سال گزر گئے ہیں آج تک کسی عالم کو وزیرِ اعظم نہیں بنایا، کسی تبلیغ والے کو ووٹ نہیں دیا، ان کو تو آپ آگے لے کر آتے ہی نہیں ہو، پھر گلے شکوے کرتے ہو۔*
2026-09-30 18:24:43
7
khanking544
Khan King :
yes brother
2026-09-30 20:35:52
0
yaman.khan4653
ₘYₖ˚ :
u r right 👍👍
2026-09-30 17:42:17
0
badar01122
ژوند پرست 🕊️ :
یہ لوگ مرے ہوئے فرعون نمرود یزید پر بات کرتے ہیں آج کل جو فرعون موجود ہے اس ملک میں اس پر ان لوگوں کے زبان سے ایک لفظ بھی نہیں نکلتا 😂
2026-09-30 17:36:05
3
adnankhattak804
Adnan Khattak ✅ :
اس ملک میں تنقید برائے اصلاح بھی نہیں کر سکتے، اب دیکھئے کہ ہر کوئی تبلیغ والوں کے دفاع میں عجیب عجیب بہانیں بنانے شروع ہو گئے ، حالانکہ تبلیغ سے افضل کام ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہونا ہے
2026-09-30 14:11:12
2
studentdawer4
Student Dawer :
لاکھوں ٹیچرز اور لاکھوں سٹوڈنٹس میں سے بھی کسی نے ابھی ظلم اور ستم کے خلاف آواز نہیں اُٹھایا
2026-09-30 15:43:30
2
they_call_me_h.khan
Hizb Ullah Khan :
Haqiqat
2026-10-01 05:56:02
0
jansheir_khan_181
جانشیر بنگش👑💸 :
en par ungli utanay sy bhytar h khud ko dhyka jai k ma kya kar raha tabligh ka kam allah NY diya h es ummat ko na ka many ya apny
2026-09-30 10:35:28
1
khaan8130
ژوند پرست🌸 :
Ror preda chi ligya ye har sok Allah da yao khas kar la peda kari sok ba Da Allah deen noro ta rasai aw sok ba da humanism bani kar kai sok ba nationalism bani kar kai aw sok ba sirf pa xan ki prot we no har dary khpal kar ta predai kho za wama ghwara dada chi da noro khlqo ahsas kwal yani insaniat ghat deen de
2026-09-30 19:10:50
1
wswajahat
✨ 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐢 𝐰𝐚𝐣𝐚𝐡𝐚𝐭 ✨ :
ہمارے ملک میں واقع ظلم ہو رہا ہے لیکن آپکی یہ بات 200 ٪ غلط ہے کے تبلیغ والے ظلم کے بارے میں بات نہیں کرتے جب آپ جاؤگے 40 چلے پر تو آپکو پتا لگ جائیگا کے تبلیغ والے کیا کہتے ہیں انکا اصل مقصد ہی یہی ہے کے لوگو کو بتایں کے قرآن کے بتائے ہوے راستے پر چلے اور جو انسان قرآن کے راستے پر چلتا ہے وہ نا تو ظلم کرتا ہے اور نا ظالم کو پسند کرتا ہے پہ دے دور کی واحد تبلیغ والا دی چی دہ لالچ نہ بغیر کار کئ
2026-09-30 13:55:04
2
user839551148
Ayesha Khan :
ghalat bat ha shayed aap ne na deka hoga bohat se tablegh waly haq our suchh ka sath dety ha jaisa k tariq jameel sahib
2026-09-30 15:48:23
0
mufti.baitullah
Engr Baitullah :
ہر کسی کا اپنا کام ہوتا ہے
2026-09-30 15:17:38
2
saeed.ur.rahman135
Sayeed ul Rehman 0329 :
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، آپ کے چہرے سے محسوس ہو رہا تھا کہ کوئی اہم بات ہے۔ آپ نے وضو فرمایا، کسی سے بات نہیں کی، پھر مسجد میں جا کر ممبر پر بیٹھ گئے اور اللہ کی حمد و ثنا بیان کرنے کے بعد فرمایا: اے لوگو! بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو، اس سے پہلے کہ تم مجھے پکارو اور میں تمہاری دعا قبول نہ کروں، اور تم مجھ سے مانگو اور میں تمہیں عطا نہ کروں، اور تم مجھ سے مدد چاہو اور میں تمہاری مدد نہ کروں۔ یہ روایت مسند احمد وغیرہ میں ہے، اس کے بعض طرق ضعیف ہیں، اور بعض اہلِ علم نے ابن ماجہ کی روایت کو حسن کہا ہے۔ اس میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑ دینا معمولی بات نہیں، مسلمان کو چاہیئے کہ علم و حکمت کے ساتھ نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے
2026-09-30 16:22:36
2
mtariq701
★彡[ᴛᴀʀɪQ ᴛᴀᴡʜᴇᴇᴅʏᴀᴀʀ]彡★ :
آپ نے آج تک ظلم ستم پر ہی بات کی کبھی چلہ چار ماہ کی بات کیوں نھیں کی
2026-09-30 17:05:55
3
anas.rehman107
Anas Rehman, :
bilkul sahe BAAT ke he 👍
2026-10-01 02:33:54
1
kgfhammal
haمal :
ملک میں دنیاں میں اللّه کا نظام چلے تو ملک اور دنیاں کا نظام اللّه چلایگا انشاءﷲ ❤️
2026-09-30 18:08:15
1
To see more videos from user @itxqasim59, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About