@j_d05621: اکیلا ہوں، لیکن کمزور نہیں۔ 🔥 خاموش ہوں، لیکن بے خبر نہیں۔ 😎 کسی کے سہارے کی عادت نہیں، اپنی دنیا خود بنانے کا حوصلہ ہے۔ 💯 جو چھوڑ گئے، اُن کا افسوس نہیں، جو ساتھ ہیں، اُن کی قدر ہے۔ 👑 میرا انداز ہی میری پہچان ہے، اور میری خاموشی ہی میرا جواب۔ 🖤#JD #trust #issues #frpシ #tiktokpage