@qm.life1: اس کا مطلب ہے کہ ہماری دشمنی چھوٹی نہیں ہے۔ ہم سامنے والے سے لڑ کر، گالی دے کر یا نفرت کر کے اپنا وقت ضائع نہیں کرتے۔ کیونکہ نفرت کا جواب نفرت سے دینا بھی سامنے والے کو اہمیت دینا ہے۔ ہمارا سب سے بڑا ہتھیار *"نظر انداز کرنا"* ہے۔ جب آپ کسی کو مکمل طور پر ignore کر دیتے ہو، جیسے وہ ہے ہی نہیں، تو یہ اس کے لیے سب سے بڑی سزا ہوتی ہے۔ لڑائی میں تو وہ پھر بھی آپ کی توجہ کا مرکز ہے، لیکن نظر انداز کرنے سے اس کی ہستی ہی ختم ہو جاتی ہے۔ تو یہ بے حسی نہیں، یہ ایک اعلیٰ درجے کا انتقام ہے۔#creatorsearchinsights #Attitude #Savage #IgnoreHate #NoRevenge