@muhammad.hadi881: جنوبی افریقہ ETA کیا ہے؟ ای ویزا نہیں ہے، پاکستانی دھیان دیں ساؤتھ افریقہ کا نیا ETA سسٹم، QR کوڈ اور فنگر پرنٹ پہلے، ایئرپورٹ پر اسکین، فی الحال صرف چین انڈیا انڈونیشیا میکسیکو کے لیے، پاکستانی ابھی شامل نہیں، فراڈ سے بچیں، R500 فیس #SouthAfricaETA #ETAnotEvisa #PakistanToSouthAfrica #HomeAffairsSA #SAUrduNews