@harf_a_dil: پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی پھر ہم نے ان کو روند کہ قصہ ختم کیا 🥀<<< { Repost Request } >>> #fyp #dontunderreviewmyvideo #viralmyvideo #100kviews
کچھ سزائیں بنا جرم کے بھی مِل جاتی ہیں
اور ان کی مدت عمر بھر ہوتی ہے🥀
2026-09-30 10:48:08
58
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تمہارا لہجہ اتنا وزنی تھا کہ اس کہ
نیچے میری ساری وفائیں دب گئی
2026-09-30 15:34:32
20
〆͎𓆩𝙏𝙃عː͢𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨𓆪 :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے اسے بھی جانے دیا جس کے جانے سے ہماری جان جاتی تھی 😭🎀🥺💔
2026-09-30 15:39:59
33
HAمZA♥️🫂 :
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی
پھر ہم نے ان کو روند کے قصہ ختم کردیا
2026-09-30 18:41:31
17
𝑴 🚩 :
مسئلہ جو بھی ہو حقیقت یہ ہے ہم بچھڑ گئے🥺
2026-09-30 16:25:43
14
Ayan :
wakt wakt ki bat ha aj ager ham roo raha ha to kal tom dhodhta phiro ga 🫠
2026-09-30 13:31:52
11
❤️ayesha❤️ :
:خود کو اپنے لیے سنوا دیے یقین مانیے آپ پر آپ کے علاوہ کوئی اور نہیں غور کرتا
2026-09-30 18:00:34
17
💫🌹..Ⱨ₳Ɏ₳₮..👑 :
🔥• جو گزری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے🙂💔
2026-09-30 14:27:34
20
عائشہ🦋 :
caption plz 😢
2026-09-30 14:42:21
10
abduallah :
[Broken heart]
2026-09-30 15:47:43
6
Anee fanee :
nice ✨💗
2026-09-30 13:40:56
12
س🎀 :
تمہیں وہم ہوگا چاہنے والے بہت ہیں
لیکن چاہتوں میں فرق ہوتا ہے ❤️🩹🥺
2026-09-30 11:50:57
20
🦁Bhatti🦁001 :
تم نے میرے من پسند ہونے کا بھی بھرم نے رکھا🖤✨
2026-09-30 17:54:56
12
𝕁𝐊 _Crazy🤍🦋 :
Wah yr 🥹
2026-09-30 14:25:44
10
Chaudحary معیز 🦅🔱 :
چنگے عشق وچ پھسے آں
نہ اجڑے آں،نہ وسے آں 🥺🥀
2026-09-30 13:12:12
16
🦋Bia🦋 :
:کتنوں کو آستین کے پالے ہوئے نگل گئے
کتنوں کو ان کی آنکھ کے تاروں نے کھا لیا 🌸
2026-10-01 14:12:44
5
Irfan ali Junejo :
ہم نے تو خود کو بھی لٹا دیا اُن کے لیے،🖤
پھر بھی کچھ لوگ ہمارے ہو کر نہ ہوئے۔ 🍂
2026-09-30 20:37:13
5
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹 ضیغم جٹ ❤️🩹:تم میرا وہ ادھورا پن ہو جس کے بغیر میں
کتنا ہی مکمل ہو جاؤں اداس ہی رہتا ہوں
2026-09-30 17:56:01
5
ALONE ANGEL🙂 :
کبھی کبھی انسان کو ہجوم سے تھک ہار کر اپنے ہی اندر ایک پرسکون کونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکیلے رہنا تنہائی نہیں بلکہ خود کو دوبارہ پانے کا ایک خوبصورت سفر ہے۔ شاید یہ فاصلہ کچھ ہفتوں کا ہو، شاید مہینوں کا، یا شاید مدتوں کا... مگر اس خاموشی میں جو اپنا آپ ملتا ہے، وہ دنیا کی ہر شور شرابے والی محفل سے زیادہ قیمتی اور دل کو سکون دینے والا ہوتا ہے۔"
2026-09-30 19:10:34
9
🥀...... :
کبھی کبھی انسان کسی کو چھوڑتا نہیں،*
*بس خود کو سمجھا لیتا ہے کہ اب اُس کے بغیر جینا ہے…* 🖤
کیونکہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے،
بس اُن سے امید ختم ہو جاتی ہے۔ 💯😞💯
2026-10-01 08:45:37
6
Rizwa Hussain :
caption please[Teary eyed]
2026-09-30 16:00:12
13
..........محمد مزمل عباسی 💫😞 :
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی
پھر ہم نے ان کو روند کے قصہ ختم کردیا
2026-10-01 08:40:21
5
𝗦Ă̈کــًـَــ𝐎𝐍~🌎♥️ :
🫂:پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی
پھر ہم نے ان کو روند کے قصہ ختم کردیا..
2026-10-01 10:50:47
4
F 🤍 :
dil ko dafan kar dia or khud ko rab ke hawaly kr dia .......💔💔💔💔
2026-10-01 10:09:06
4
Mr.Hadii❤️ :
وہ سیکھ کر گیا ہے محبّت مجھ سے
اب جس سے بھی کرے گا واللّٰہ کمال کرےگا 🥺🥺
2026-10-01 15:01:44
3
To see more videos from user @harf_a_dil, please go to the Tikwm
homepage.