@bacha__edit1: شہباز شریف کو کوئی سمجھائے کہ تم دنیا کے خطرناک ترین شیطانوں اور دجالوں سے مل رہے ہو۔۔ یہ اسرائیل کا بانی خاندان ہے۔ اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں کا دشمن۔ اس میں کوئی خیر نہیں ہے۔ پوری دنیا کو ہلاک کرنے والے وقت کے فرعون صیہونی ۔ اس سے پہلے بل گیٹس ان سے ملاقات کر کے پاکستان کی پوری زراعت اپنے کنٹرول میں کرنے کے لیے سازش کر رہا ہے۔۔ کیا پاکستان کے حکمران اتنے سادے ہیں کہ ان کو معلوم نہیں کہ یہ کس طرح کے شیطانوں کو پاکستان کے اندر گھسیڑ رہے ہیں؟ یہ تو عمران خان کا سسرال ہے۔ ہم اس کو کیوں پاکستان میں گھسیڑ رہے ہیں؟#ptiarmy1🔥 ##BreakingNews #daily #news #fyp