🥺🥺:رہی تعلیمِ مشرق میں نہ مغرب میں رہی غیرت
یہ جتنا پڑھتے جاتے ہیں جہالت بڑھتی جاتی ہے
2026-09-30 16:50:51
1139
Drriaz45Medical :
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک میں اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
2026-10-02 08:38:37
401
Multan.Dy.Sääni :
علامہ اقبال نے کہا۔۔۔
تعلیم کے تیزاب میں ڈال کر اس کی خودی کو۔۔ ہو جائے اگر ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر دے۔۔۔
2026-09-30 13:12:30
371
Boss :
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا ہنر
علم سے عالم کی جہالت نہیں جاتی
2026-10-05 19:40:25
65
zoya.khan :
acha huwa badhon ka nhi bola 😂
2026-10-01 07:06:59
52
Anam :
افسوس کہ جدھر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پڑھائی جانی چاہیے ادھر یہ ہو رہا ہے
2026-10-07 06:08:29
44
Muhammad Shoaib Saleh :
اللہ سے کرے دور وہ تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
نہ حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر کو کیا نعرہ تکبیر بھی اتنا
2026-10-01 04:46:15
46
Ch Umar Ch Umar 370 :
AllAh 🌹🌹 Muhammad 🌹🌹S. W
2026-10-07 06:31:12
25
Azeem :
❌:عشق کے بازار میں حسن کا میلہ رہ گیا !
بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا !
دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب !
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا !!♥️♥️♥️♥️
2026-10-01 06:30:23
28
🍷ziddi🚬 "Pushpa 🥷" :
وہ بچے میرے تھے 😁😁
2026-09-30 19:19:33
14
Syed Badar mohiuddin Gillani :
رہی تعلیمِ مشرق میں نہ مغرب میں رہی غیرت
یہ جتنا پڑھتے جاتے ہیں جہالت بڑھتی جاتی ہے
2026-09-30 15:37:14
59
muddsair jutt :
میں اسے اہم تھا یہ میرا وہم تھا
اور جو میرا وہم تھا وہی اسے اہم تھا 🥺🥺🥺❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-10-03 18:25:26
33
𝐋𝐨𝐯𝐞𝐥𝐲 𝐌𝐞𝐡𝐫𝐮 💗🧸 :
ik Ajeeb sa shier ha
2026-10-07 14:50:21
10
Abdul Rauf :
تعلیم کے تیزاب میں ڈال کر اس کی خودی کو جب ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھر علامہ اقبال علیہ رحمہ
2026-09-30 16:33:52
9
Babar Jutt :
یہ سوچ کر میں نے گلی میں کھیلتے ہوئے بچوں کو لڑا دیا !!
کہ شاید وہ کھڑکی سے ہی جھانک لے !!
2026-09-30 16:28:36
15
@Heerzada :
wah medical waly
2026-09-30 14:53:28
6
Rao Ali Raza :
تیرا وجود تجلی سراپائے افرنگ
کہ تو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمیر
علامہ اقبال
2026-10-01 14:11:43
5
Boy.815 :
2026-10-01 15:13:31
8
waqar Ali :
murshid
2026-10-10 01:50:31
1
Malik Liaqat Malik Liaqat :
wahhhhh wahhhhh sain
2026-09-30 14:53:57
4
🔥شعیب خان🔥 :
رہی تعلیمِ مشرق میں نہ مغرب میں رہی غیرت
یہ جتنا پڑھتے جاتے ہیں جہالت بڑھتی جاتی ہے.🥺🥺
2026-10-01 19:07:47
4
زندہ لاش :
kamal hai yar😃😃😃
2026-10-07 10:40:28
2
ALI HaIdEr💀🔫 :
بھائی قسم سے حقیقت ہے میں بھی ایسے ہی کرتا ہوں 😁😁
2026-10-02 05:52:54
3
Dilli Khan07 :
yahn shair koon ty nal tekon v
2026-09-30 15:46:39
3
RAFAY GG :
ooo 😮😮 last sound
2026-10-04 08:56:43
4
To see more videos from user @hassam..gillani, please go to the Tikwm
homepage.