@sakhan_shanaas: محبت شاید وہ نہیں جو ہر لمحہ یاد آئے محبت تو وہ ہے جو زندگی کی ساری تھکن کے بعد بھی دل کو ایک شخص کے پاس آکر سکون دے دے۔ اور جب کسی کی موجودگی تمہاری دنیا کو مکمل ، محسوس کرانے لگے تو پھر وہ صرف محبت نہیں رہتا وہ تمہارا سکون بن جاتا ہے۔ #sakhan_shanaas #foryou #foryoupage #fyp #viral