@king.of.politics8048: 🔥💯وزیراعلی کے پی کے ـ سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں!🔥 جس صوبے کا وزیراعلی بغیر سیکیورٹی عوام میں گھومتا ہے، وہاں مسئلہ سیکیورٹی نہیں، سہیل افریدی کا ڈٹ کر انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کرنا ہے ـ 🔥ـ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #releaseimrankhanنکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #releaseimrankhantosavepakisatan #unfreezemyaccount @Imran Khan Official