@zaban_e_haal_official: 💖 تم ہی زندگی ہو ❤️ اجنبی بن کر ملے تھے اور آج جینے کی وجہ ہو تم۔ جانے کیوں تمہیں دیکھے بغیر رہ نہیں جاتا، تمہارے بغیر رہا نہیں جاتا۔ میری زندگی ادھوری ہے تیرے پیار کے بغیر۔ اگر میری باتوں اور یادوں کا حساب دیکھیں، تو ان میں بے حساب ہو تم۔ ❤️ تم میری محبت ہی نہیں، زندگی ہو، میرے ہر درد کی دوا ہو تم۔ 🌹 کیسے مان لیں کہ عشق صرف ایک بار ہوتا ہے؟ ہم تو تمہیں جتنی بار دیکھتے ہیں، اتنی بار ہو جاتا ہے۔ ❤️ کچھ لوگ زندگی میں اجنبی بن کر آتے ہیں، مگر وقت کے ساتھ دل کی سب سے خوبصورت ضرورت بن جاتے ہیں۔ پھر ان کی ایک نظر سکون دیتی ہے، ایک بات دل کو خوش کر دیتی ہے، اور ان کے بغیر زندگی جیسے ادھوری سی لگنے لگتی ہے۔ ✨ #محبت #عشق #اردوشاعری #رومانٹک_شاعری #LoveShayari