@chanbrother: ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک دیرینہ دشمنی کا خوشگوار اختتام چودھری وسیم افضل چن، چودھری نظر محمد گوندل اور آرر چھیمو وانا کی کاوشوں سے چودھری میر علی گوندل، چودھری صفدر گوندل اور چودھری افضل گوندل کے درمیان طویل عرصے سے چلی آ رہی دشمنی کو صلح اور بھائی چارے میں بدل دیا گیا۔ اس موقع پر تمام فریقین نے باہمی اختلافات ختم کرکے محبت، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا عزم کیا۔ اللہ تعالیٰ اس صلح کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور علاقے میں امن و محبت قائم فرمائے۔ آمین۔#waseemafzalchan
صلح صفائی کروانے والی شخصیات معاشرے کا ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ۔اللہ تعالٰی بھی ایسے لوگوں کو بہت پسند کرتا ہیں جو معاشرے کو بکھرنے سے بچاتے ہیں۔ایسے لوگوں کا انسانیت کے لیے یہ قدم بہترین مثال ہیں۔اعل ظرف والے ہی انسان ہی دو خاندانوں یا انسانوں کے درمیان جڑی ہوئی دیوار کو دوبارہ تعمیر کر سکتے ہیں کروا سکتے ہیں ۔معزز اور معتبر نیک نیت سوچ رکھنے والوں کی وجہ سے ان کی فہم وفراست صبر اور غیر جانبدرانہ سوچ کی وجہ سے اج ایک بڑی تلخی خوبصورت دوستی میں بدل گئی ۔اس نیک کام میں حصے لینے والے جو بھی ہیں دعا ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی ان کی یہ کوشش قبول فرمائے اور ان سب کے لیے یہ کوشش دنیا آخرت میں عزتِ و سکون کا سبب بنے ۔قران و حدیث میں صلح کروانے والو کے لیے بڑی فضیلت ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔
2026-09-30 14:59:04
43
عدنان جاوید را ں مانگٹ :
Good work
2026-09-30 19:12:06
0
𝄟≛⃝🕊️🇲ᴀsᴏᴏᴍ 𝑮𝚛ΐ𝓵ʆ❥💞 𝄟 :
Masha allha allha pak agy kher Kary g
2026-09-30 17:04:00
30
GUJJAR(174)👑 :
صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّم
2026-09-30 20:09:42
29
Farhan Akbar کھوکھر :
great work mashallah.
2026-09-30 18:18:23
1
Rizwan Asghar 957 :
very good 👍
2026-09-30 17:15:43
1
Malik_Zahid :
چن فیملی ماشاءاللہ بہت اچھا اور مثبت کردار ادا کر رہی ہے علاقے کا امن و امان اور عزت و وقار قائم کرنے میں. اللّٰہ کریم آلِ محمد کا صدقہ ان کی کوششوں اور عزتوں میں برکت عطا فرمائے آمین 💖
2026-09-30 15:13:43
21
گوندل :
Mangat family or wais family salim di sulha wasty b sb aziz kosish krey Taa k any Ali nasl is tbhi to Bach sky