@shakirawanbannu01: 🚨 آئس و منشیات فروشوں کے نام واضح اور دوٹوک پیغام 🚨 آپریٹر فرید خان اور بنوں پولیس امن کمیٹی کی جانب سے آئس فروشوں، منشیات فروشوں اور ڈیلرز کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ علاقے میں منشیات کے کاروبار سے باز آجائیں، ورنہ قانون کے مطابق سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ❌ آئس فروش ❌ منشیات فروش ❌ منشیات کے ڈیلرز نوجوان نسل کی زندگیوں سے کھیلنے والوں کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ منشیات کے کاروبار کی کوئی گنجائش نہیں۔ ⚠️ اپنا راستہ درست کریں، ورنہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ #بنوں #بنوں_پولیس_امن_کمیٹی #آئس_فروش #منشیات_فروش #منشیات_کے_خلاف