@Abu Furqan Hazarvi:سنت پر عمل کریں۔۔۔۔ بڑے جانور کا حقیقہ نبی کریم ﷺ نے کبھی نہیں کیا اور نہ ہی حکم دیا ہے۔۔۔۔۔۔
سنت یہ ہے کہ۔ پچہ کی طرف سے دو بکرے
اور بچی کی طرف سے ایک
2026-09-30 13:53:09
74
𝐅𝐀𝐈𝐐 :
Aqeeqa 7th day lazmi krna hota ha…. Haan ager koey ghreeb ho to jab us kay pass paisy aayn to tab kr ly
2026-09-30 19:14:00
0
mc.waseem Happy123 :
Bhai uno nay beef qorma banana thaa TikTok name aqeeqa rkh liya
2026-09-30 16:15:54
0
Hamdan :
lrky k ley 2 jaan
lrki k ley 1 jaan
2026-09-30 13:56:02
17
Lone :
This is not aqiqa. Aqiqa is two goat for boy one for girl. U doing this like qurbani. 😂😂😂
2026-09-30 19:38:27
1
Aleem :
new scheme a gai market me😅
2026-09-30 18:51:49
0
Awais Tahir :
Legs Nhin Foot
2026-09-30 17:15:21
0
Amigo :
totally wrong
2026-09-30 20:15:09
0
binat e rasool :
aesy aqeeqa ni hota
2026-09-30 15:19:08
9
DT Universe :
جناب پہلے معلومات لینی حقیقی میں حصے نہیں ہوتے حصے قربانی میں ڈالے جاتے ہیں
2026-09-30 17:27:16
4
Abu Furqan Hazarvi :
سنت پر عمل کریں۔۔۔۔ بڑے جانور کا حقیقہ نبی کریم ﷺ نے کبھی نہیں کیا اور نہ ہی حکم دیا ہے۔۔۔۔۔۔
سنت یہ ہے کہ۔ پچہ کی طرف سے دو بکرے
اور بچی کی طرف سے ایک
2026-09-30 12:47:27
40
jutt :
Bhai beta ka jab aqiqa kary 2 jaan qurban karty ha or beti k liya 1 jaan qurban karty ha
2026-09-30 13:09:06
6
PriNcE Ibrahim :
جی ہاں، بڑے جانور (جیسے گائے، بھینس یا اونٹ) میں بیٹے کے عقیقے کے لیے حصہ ڈالا جا سکتا ہے اور یہ شرعاً بالکل جائز ہے۔
اس حوالے سے چند اہم باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے:
حصوں کی تعداد: سنت کے مطابق بیٹے کے عقیقے کے لیے دو حصے رکھنا افضل ہے۔ اگر آپ بڑا جانور ذبح کر رہے ہیں یا اس میں حصہ ملا رہے ہیں، تو اس میں بیٹے کے نام کے دو حصے رکھے جائیں گے۔ (اگر استطاعت نہ ہو تو ایک حصہ رکھنے سے بھی عقیقہ ہو جاتا ہے)۔
جانور کی شرط: بڑا جانور کم از کم دو سال کی عمر کا ہونا چاہیے اور وہ ہر قسم کے عیب سے پاک اور تندرست ہو۔
حصہ داروں کی نیت: اگر بڑے جانور میں دوسرے لوگ بھی شریک ہیں (مثلاً کسی کا عقیقہ ہو، کسی کی قربانی ہو یا ویسے ہی گوشت کی نیت ہو)، تو شرط یہ ہے کہ تمام شرکاء کا مقصد تقرب (عقیدت/ثواب) یا حلال گوشت ہو، کسی کا مالِ حرام یا نیت فاسد نہ ہو۔
آپ چاہیں تو پورا بڑا جانور ذبح کریں یا کسی بڑے جانور میں اپنے بیٹے کے لیے دو حصے شامل کر لیں۔ دونوں صورتیں جائز ہیں
2026-09-30 19:52:33
0
KASHIF RAMZAN :
lrky k ley 2 jaan
lrki k ley 1 jaan
2026-09-30 13:53:54
8
Kabir kiyani pti :
یہ بلکل سنت کے منافی ہے
2026-09-30 12:56:50
6
engr_ch_rameez :
عقیقہ کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے واضح ہدایت فرمائی:
«عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ»
یعنی: لڑکے کی طرف سے دو جانور اور لڑکی کی طرف سے ایک جانور عقیقہ کیا جائے۔
(سنن ابی داؤد، حدیث 2834، صحیح)
لہٰذا عقیقہ میں لڑکے کے لیے دو اور لڑکی کے لیے ایک جانور سنت سے ثابت ہے۔ انسان اپنی استطاعت کے مطابق اس سے زیادہ بھی کر سکتا ہے، لیکن قربانی کے بڑے جانور میں سات حصے کرکے ہر حصہ الگ عقیقہ شمار کرنا، قربانی کے حصوں کے اصول پر عقیقہ کرنا نہیں ہے۔ عقیقہ اپنی الگ عبادت ہے اور اس میں نبی کریم ﷺ سے مذکور طریقہ ہی اصل ہے۔
2026-09-30 15:48:58
3
RSS :
Aleeqa bakrey ka hota h or hota b 7we din uske bd sadqa ha jitna mrzi kro 😅
2026-09-30 16:28:44
2
Usman Gujar(Jashn A Chakora) :
Betay k leay 2 jan qurban krni hoti han bahi…ksi alam mufti sy masla bayan kr lyn.
2026-09-30 14:18:45
4
Haya Fatima :
ar Hakeka k lehy b mubshir putr famly hahaha
2026-09-30 13:59:41
2
Abdullah Chaudhary Love Frnd :
nahi hoga
2026-09-30 13:52:50
3
Technologia :
ye comments meim neem Hakeem khatre jaan muftiyon ne wabela macha rakha hai
2026-09-30 17:10:06
2
Malik Aamir Saudi 🇸🇦 Riyadh :
party ha Aqeeqa nhi
2026-09-30 15:05:50
4
️ :
ye haqika hai hi nahi
2026-09-30 15:44:06
2
ChOuDhArY JuNaId :
عقیقہ میں قربانی کے حصوں والا حساب نہیں ہوتا۔
سنت کے مطابق:
* لڑکے کے عقیقے کے لیے 2 جانور ذبح کیے جاتے ہیں۔
* لڑکی کے عقیقے کے لیے 1 جانور ذبح کیا جاتا ہے۔
عقیقے میں قربانی کی طرح یہ طریقہ نہیں ہوتا کہ ایک بڑے جانور (گائے یا اونٹ) میں 7 حصے کیے جائیں اور ایک حصہ عقیقے کے لیے رکھا جائے۔
یعنی عقیقے کا اصل طریقہ جانوروں کی تعداد کے اعتبار سے ہے، قربانی کی طرح حصوں کے اعتبار سے نہیں۔
2026-09-30 16:28:25
1
To see more videos from user @villagefoodsecret4, please go to the Tikwm
homepage.