یاد ہے جب ہم ساتھ ہُوا کرتے تھے!؟ اور آج دیکھو میں کِتنی اکیلی ہوگئی ہوں اور تُم کہیں کھو گئے ہو ، یاد ہے ایک وقت تھا جب تُم صرف میرے ہُوا کرتے تھے!؟ اور اب دیکھو کِسی اور کو مُیسر ہو ، یاد ہے جب ہم مِل کر بھی نہ مِل پائے تھے اور آخر بِچھر کر بھی نہ بِچھڑ پائے تھے!؟ ، یاد ہے جب میں ہی تُمہاری دُنیا تھی!؟ اور اب دیکھو تُمہاری دُنیا میں میری جگہ ہی نہیں ، یاد ہے جب تُمہارا سارا وقت میرا ہُوا کرتا تھا!؟ اور اب دیکھو تُمہارے پاس میرے لِیے اک لمحہ بھی نہیں ، یاد ہے جب ہم ہاتھوں میں ہاتھ دِیے ایک آواز میں کہا کرتے تھے کہ ؛ ہم کبھی بھی الگ نہیں ہوں گے آخری سانس تک ساتھ رہیں گے!؟ اور اب دیکھو تُم تو چاند سے بھی زیادہ دُور ہوگئے ہو ، یاد ہے جب ہم بِچھڑے تھے تب تُمہیں اِتنی جلدی تھی جانے کی کہ ؛ تُم خود کو مُجھ میں ہی چھوڑ کر اپنی راہ بدل گئے تھے!؟ اور اب دیکھو میں تُمہیں خود میں سموئے کیسے جِیے جا رہی ہوں ، یاد ہے جب تُم مُجھ سے بات کرنے کے لِیے بے تاب رہا کرتے تھے!؟ اور اب دیکھو تُمہیں میری ضرورت ہی نہیں رہی ، یاد ہے جب تُمہاری آواز مُجھے مُیسر ہُوا کرتی تھی!؟ اور اب دیکھو تُمہاری آواز کے فاقوں سے نڈھال ہُوئے جاتی ہُوں ، یاد ہے جب تُمہاری دید مُیسر ہُوا کرتی تھی!؟ اور اب دیکھو کیسے ایک جھلک دیکھنے کے لِیے بھی تڑپا کرتی ہُوں ، یاد ہے جب ہمیں سب ایک ساتھ دیکھ کر جل جایا کرتے تھے!؟ اور اب میں تُمہیں کِسی اور کے ساتھ دیکھے نظریں جُھکا لِیا کرتی ہُوں ۔۔۔۔ یہ باتیں یاد رکھتے رکھتے میں خود کو بُھول بیٹھی ہُوں میں سب کُچھ بُھول بیٹھی ہوں! 🥀💔
2026-10-26 15:57:56
1
Shoaib soomro :
hayeeee
2026-11-12 09:18:26
1
MD: Alamin :
my favourite song🥰🥰🥰
2026-11-07 13:33:50
0
Nasir Sangi👑 :
hayeeeeeeeeeeeee
2026-11-13 09:47:01
0
ABDULLھادی ha د i 👑123567 :
nice songs
2026-11-09 23:57:11
0
Salman abbas :
nice
2026-11-05 10:38:23
0
▄︻デK̷A̷M̷R̷A̷N̷ ̷E̷D̷I̷T̷S̷══━ :
hayeeee 😳
2026-11-21 12:31:47
0
♡🄺🄷🄰🄽🄳🄰🄺🄴🅁__🅂🄷🄰🄱♡ :
Hey...👋
2026-10-23 06:08:27
0
꧁☬ 𝔖𝔞𝔩𝔪𝔞𝔫𝔅𝔞𝔩𝔬𝔠𝔥 ☬꧂ :
2026-10-01 10:25:26
0
AMMAD KHAN BALOCH :
2026-11-09 15:55:08
0
Abdullah Gujjar :
2026-11-06 22:08:29
0
তোমাকে নিয়ে অনেক স্বপ্ন 🫶🎀 :
2026-11-19 12:07:47
0
md.usman912 :
2026-11-21 19:57:40
0
{/( S:A:E:E:D)_۔ /} :
💕💕💕
2026-11-24 16:58:42
0
𝓑𝓴 𝓢𝓸𝓱𝓮𝓵 𝓶𝓲𝓻𝓭𝓱𝓪 :
😄
2026-11-24 16:52:49
0
꧁༒☬𝓗𝓪𝓭𝓲𝓫𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱☬༒꧂ :
♥️♥️♥️
2026-11-23 19:06:35
0
❤️🩹»"🅜🅤🅩🅐🅜🅘🅛"«💔 :
😭😭😭
2026-11-22 13:13:53
0
Usman Ali 1818 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 14:42:23
0
Hashir=King🦅😜 :
😳😳😳
2026-11-21 08:40:09
0
Md Sohan :
🥰🥰🥰
2026-11-17 12:43:20
0
Altaf ali :
😘😘😘
2026-11-17 03:50:12
0
➪𝙃𝙖𝙧𝙧𝙞𝙨 𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨✍︎ :
🥰🥰🥰
2026-09-30 13:51:04
0
To see more videos from user @saadiq099, please go to the Tikwm
homepage.