@alia4446: سچ یہی ہے کہ ہم سب اچھے اخلاق اور تربیت سے پیش آتے ہیں، لیکن کچھ لوگ اس نرمی کو ہماری کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ انہیں عزت دو تو وہ تکبر میں آ جاتے ہیں، خاموش رہو تو وہ خود کو عقلِ کل سمجھنے لگتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ بدتمیزی نہیں، بس انہی کی زبان میں جواب دینا پڑتا ہے تاکہ انہیں آئینہ نظر آ سکے۔ یاد رکھیں، ہر کسی کے ساتھ اس کے ظرف کے مطابق پیش آنا ہی اصل سمجھداری ہے۔ اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا، اور تکبر والوں کے ساتھ ویسا ہی رویہ جیسا وہ ڈیزرو کرتے ہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا آپ کی زندگی میں بھی ایسے لوگ آئے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیے۔#trending #fyp #motivation #lifelessons #virel