@politicalupdates804: بغیر بی اے پاس کیے ایل ایل بی میں داخلہ!!! جولائی 1984 میں بی اے پاس ہوا لیکن ایل ایل بی کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا !! رجسٹریشن نمبرز میں بھی تبدیلی ۔۔ ایڈوکیٹ احسن بھون کی تعلیمی ڈگریوں متعلق حیران کن انکشافات۔