@allamaiqqbal: خضرِ راہ بانگِ درا حکمتِ مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز معانی: حکمتِ مغرب: یورپ کی سیاسی چالبازی اور سیاست ۔ کیفیت: حالت ۔ گاز: گیس، تیزاب مطلب: یہی اسباب ہیں کہ اہل یورپ کی سیاست اور عیاری کے سبب ملت مسلمہ اس طرح پارہ پارہ ہو چکی ہے جیسے تیزاب سونے کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دیتا ہے ۔ ہو گیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز معا نی: مانندِ آب: پانی کی طرح ۔ دانائے راز: صحیح صورتحال یا حقیقت سے باخبر ۔ مطلب: آج تمام دنیا میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے اور اے شاعر تو اس صورتحال پر مضطرب اور بے چین ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تو نے حالات کا پوری طرح تجزیہ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر معانی: نیل: دریائے نیل، مصر کا مشہور دریا ۔ تابخاکِ کاشغر: کاشغر کی سرزمین، ترکستان کا ایک شہر ۔ مطلب: چنانچہ یہ امر ناگزیر ہے کہ حرم اور دین کا تحفظ اسی صورت میں ممکن ہو سکتا ہے کہ دریائے نیل کے ساحل سے لے کر کاشغر تک مسلمان متحد ہو کر صف آرا ہوں یعنی افریقہ سے لے کر ترکی تک مسلمان اپنے تمام اختلاف بھلا کر ایک ہو جائیں اسی اتحاد میں ملت اسلامیہ کی نجات ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry
میں مسلمانوں کی زوال پذیر حالت اور اس کی وجوہات بیان کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ مغربی حکمت اور فلسفے کی تقلید نے امت کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے، جس طرح کینچی سونے کو کاٹ دیتی ہے۔ مسلمانوں کے خون کی قیمت پانی کی طرح گر گئی ہے، اور اگر آپ اس صورتحال پر پریشان ہیں، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ حقیقت سے بے خبر ہیں۔ وہ امتِ مسلمہ کو نیل کے ساحل سے لے کر کاشغر کی خاک تک متحد اور حرم کی پاسبانی کے لیے ایک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
2026-10-15 17:28:55
0
najamali :
🥰🥰🥰
2026-11-17 09:28:44
0
علامہ غلام یاسین قادری صاحب :
❤️❤️❤️
2026-10-28 10:39:14
0
محمد صدیق چوھان :
😳😳😳
2026-11-16 09:29:02
0
Mohammed Parvez 179 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-07 03:41:46
0
Mohammed Parvez 179 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 03:41:44
0
Mohammed Parvez 179 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-07 03:41:42
0
بجوا :
🥰🥰🥰
2026-11-06 07:30:22
0
MOIZ BHATTI 😎 :
💓💓💓
2026-11-05 09:33:41
0
Bhatti SB :
🌹🌹🌹
2026-11-03 05:03:08
0
farman Ali :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-11-01 18:26:19
0
Basharat Dada :
😢😢😢
2026-11-01 03:15:50
0
kashif khan :
🥰🥰🥰
2026-10-31 13:04:12
0
دوشی🪔 :
❤️❤️❤️
2026-10-29 05:12:43
0
user971884094 :
😭😭😭
2026-11-16 14:11:57
0
😍😍😍😍😍sehwani & lakho❤❤❤❤❤ :
😍😍😍
2026-10-25 19:43:43
0
Sanaullah lehri :
❤️❤️❤️
2026-09-30 12:52:11
0
To see more videos from user @allamaiqqbal, please go to the Tikwm
homepage.