@dily_007: " مُجھے بُہت دیر سے یہ احساس ہُوا کہ ؛ جُدائی میں سب سے زیادہ تکلیف دینے والی چیز مٙن چاہے شخص کا چلے جانا نہیں ہوتا بلکہ ؛ یہ جان لینا ہوتا ہے کہ ؛ آپ کی غیر موجودگی نے اُس شخص کی زندگی میں جِس سے آپ بے پناہ مُحبت کرتے تھے کوئی خلا ہی پیدا نہیں کِیا! ۔ " #foryourpage #viralvideo #CapCut