@pothwar.times: راجہ خادم کی سب سے بہترین جوڑی ویسے تو چوہدری پنوں کے ساتھ تھی لیکن انہوں نے جو چند محافل ملک صدیق عوان کے ساتھ پڑھیں وہ نہایت ہی یادگارا رہی، اور اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ پٹوار کی تاریخ میں ملک صدیق افغان جیسی سریلی اور میٹھی اواز کم کم ہی شیر خوانوں نے پائی۔۔۔احباب کے ذوق کی نظر ایک محفل #fypシ゚viralシ #fypシ゚viralシ #viral #fypシ゚viralシfypシ゚