شاعر اور ادیب سماج کے اساس تر ین لوگ ھوتے ھیں
اور شاعری شحور اور لاشحور کے درمیان میں رہ کر اپنا فن پیش کرنے کا نام ھے ۔۔
2026-10-09 19:26:10
0
Aftab Jan ♥️ :
Actually, Madam, the world is the same for both of them, but they think that the world is not the same for us. Why do they think this way? What is the reason behind it?
2026-10-01 03:37:20
0
❣️محبتاں 💕جی :
very nice❣️
2026-09-30 20:53:38
0
Sanam Ahmed :
بلکل ایک عام انسان اور شاعر کا چیزوں کو لے کر سوچنے کا انداز مختلف ہوتا ہے اور دریا کو کوزے میں بند کرنے کا ہنر جانتا ہے
ہمیشہ کی طرح خوبصورت انداز گفتگو
💕💕
2026-09-30 22:32:43
1
SurSangamStudio :
بہت خوبصورت بات ۔ بقول شاعر۔۔۔
حدِادراک سے آگے ہے تخیل میرا
میں وہاں سوچتا ہوں جہاں کوئی سوچ نہیں پاتا
2026-09-30 16:18:31
1
Mk :
اللہ کی پیدا کی ہوئی کوئی چیز بھی معمولی نہیں۔ دیکھنے کے لئے شعور کی ضرورت ہے۔
2026-09-30 18:02:44
1
𝑨𝒎𝒓 𝑲𝒊𝒔𝒘𝒂𝒏 :
میری قدر کر اے زمینِ سخن
تجھے بات میں آسمان کر دیا
🥰🥰
2026-10-01 11:59:25
1
عزیز :
شاعر بھی ایک تخلیق کار ہوتا ہے وہ ایک بے جان شے میں سے زندگی تلاش کر لیتا ہے اس کا سوچنے سمجھے کی صلاحیت عام آدمی سے مختلف اور نمایاں ہوتی ہے
2026-10-01 07:28:57
1
Humaira Writes :
beautifully explained...great wisdom n great presentation
2026-10-03 06:49:05
0
mehboob khan :
due to his vision. single fold vision
2026-09-30 14:02:04
0
Qazi Sultan Mehmood :
کے لیے ایک جیسی ہے پھر کیا وجہ ہے کہ ایک عام ادمی وہ منظر نہیں دیکھ پاتا جو ایک شاعر کی نظر دیکھ لیتی ہے ایک عام انکھ سورج کو دیکھتی ہے تو شاعر کی نظر اسی سورج میں شمس کو بھی دیکھ لیتی ہے یا افتاب دیکھ لیتی ہے خورشید دیکھ لیتی ہے اسی سورج میں اسے حرارت نظر اتی ہے روشنی نظر اتی ہے اگ نظر اتی ہے اور اس سے بڑھ کر ایک شاعر تو سورج کے اندر سیلف لیسنس کو بھی ڈھونڈ لیتا ہے کہ سورج اگر جل رہا ہے تو وہ دوسروں کو روشنی دینے کے لیے اپنے اپ کے لیے نہیں اسمان سے جب بارش اترتی ہے تو ہمارے لیے صرف پانی کے قطرے ہیں لیکن شاید اسی بارش میں کسی کے انسوؤں کو محسوس کر سکتا ہے اسے شبنم موتی سے تشبیہ دے سکتا ہے یعنی شاعر ایک معمولی چیز کو بڑے معنی دے کر اسے بلندی عطا کر سکتا ہے وہ بال جبریل میں اقبال کہتے ہیں کہ جمیل تر ہیں گل و لالا فیض سے اس کے نگاہ شاعر رنگین نوا میں ہے جادو یعنی پھول تو ہوتے ہی خوبصورت ہے لیکن شاعر کی ایک نگاہ التفات اس کے حسن کو مزید نکھار دیتی ہے پھول کی عمر چند گھنٹوں کی ہوتی ہے لیکن شاعری کے ذریعے ایک شاعر اسی پھول کو ہمیشہ کے لیے عمل کر سکتا ہے اسے وہ رنگ دے سکتا ہے جو شاید اس کی میراث پہ نہ ہو پھول کی نازکی کے ساتھ ساتھ قاری کو تعارف دے سکتا ہے پھول کی قوت کا کیونکہ وہ پوری رات مٹی سے لڑ کر باہر کی طرف نکلتا ہے ولیم بریک کی ایک نظم ہے اوگری اف انسنس معصومیت کی نگاہ اس میں کیا کہتے ہیں کہ ٹوسی ا ورلڈ گرین اف سینڈ ا پام اف یور ہینڈ اینڈ ارنیور یعنی ایک شاعر کی نکاح اس معصوم بچے کی طرح ہوتی ہے جو ایک ذرے کے اندر پوری دنیا دیکھ سکتا ہے جو اپنے ہاتھ کی ہتھیلی میں ایک انفینٹی کو قید کر سکتا ہے اور ایک لمحے میں اٹرنٹی جی کر دکھا سکتا ہے
2026-10-01 02:44:49
0
علی یوسفٓ :
جیتی رہیں
2026-10-01 05:26:28
0
Ruhani :
شاعر کے لئے دنیا کبھی ایک عام انسان جیسی نہیں ہوتی، میرے دادا اور والد
دونوں ہی شاعر تھے۔
شاعر اپنی وجدانیت میں گم رہتا ہے۔
2026-09-30 22:22:56
0
🌹abdul Qadeer Shaikh🌹 :
🥰🥰🥰🥰😍
2026-10-04 15:57:18
0
Abdul Malik Khan :
achaaa🌹🌹
2026-09-30 18:53:44
0
POETRY..WiTH..iMAD... :
بالکل ایسا ہی ہے
100%
2026-10-02 16:58:51
0
میاں امیر علی :
🥰🥰🥰
2026-10-01 03:10:18
0
Khuram shahzad :
شعر و شاعری اور ادراک الگ الگ ہیں۔۔۔قرآن کے بقول شاعر خیالی وادی میں گھومتے ہیں۔۔۔۔
ادراک ایسی اطلاع ہے۔۔۔جو وقت کی بڑی سے بڑی کسر کو بھی لمحہ میں سمو دیتی ہے۔۔۔۔🥰🥰🥰
2026-10-01 15:17:57
0
akmal104 :
2026-09-30 16:32:16
0
grumpy_garlic :
my words are useless without your gaze on screen rn
2026-09-30 16:04:31
0
Dr. Arshad Ahmed :
waah ✨
2026-10-01 15:02:42
1
Love Nancy 🤲 💞🌷🌷💞🫀 :
Both khub 🌹
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-30 17:58:34
0
chono :
haq under ke mohbat or ahsas ke baat hay 😌
2026-09-30 16:34:49
1
@NaveedLehri :
مٹا دو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزا بنتا ہے
2026-09-30 17:13:42
0
mirzatariq907 :
Awesome 💞 You have the same sense of humour as a poet has, amazing 👏
2026-09-30 14:06:21
0
To see more videos from user @aishayousaf15, please go to the Tikwm
homepage.