@remoo389: کچھ لوگوں نے مجھے بہت دکھ دیا، میرا دل توڑا، لیکن انہیں کبھی احساس ہی نہیں ہوا کہ ان کی باتوں اور رویّے سے مجھے کتنا درد ہوا۔ اور سب کچھ جاننے کے باوجود میں نے انہیں برا نہیں سمجھا، بلکہ دل سے اپنا ہی مانتی رہی۔ شاید یہی میری سب سے بڑی تکلیف ہے کہ جنہیں میں نے اپنا سمجھا، وہ میرے درد سے بےخبر رہے۔ 🖤🥀