دا دنیا د ماتو زڑونو هدیره ده🥺
دلته هر ارمان په خوب کې پاتے کیگی🫠
2026-09-30 14:43:55
1
☠️💞 نٗ ــ سےــ نــــہار💞☠️ :
oyy num me warta ma akhla kho bas Dona warta o waya aga pa ta che Mayan sha wale da aga lewane sha wale dai.✌️soory for poitery this is English poitery thanks for everything
2026-09-30 22:10:17
2
🚩 میاں حماد :
چھوڑ دیا سب کو، اب خود میں بستا ہوں
پہلے دنیا میں تھا، اب خود میں ہنستا ہوں"_*💔
2026-10-01 03:46:40
12
:
مفت وچ لبھ گیا ہاں بے قدری نہ کر
رب دیندا ہے تا کھو وی لیندا ہے
2026-09-30 15:52:21
17
Ramsha khan :
seekha na tha ishq muhbt ka hunar ..🥺
ek shaks mjy pabnd kr gaya apny ishq me❤️🩹❤️🩹
2026-09-30 23:16:32
5
Syed Wajahat Bukhari 🇮🇷🕊 :
میں نے تلاش کیا اُس کو اپنے آپ میں۔
وہ مجھے ہر جگہ ملا میرے تقدیر کے سوا۔
2026-09-30 16:02:28
8
𐙚 مریم 𐙚 :
نیلے آسمانوں کا رب تمہارے سینے میں دھڑکتے دل کی کیفیت جانتا ہے ✨
2026-09-30 18:40:19
10
💦S A Q I💦 :
عشق تو ہوتا ہی ہے یکطرفہ،
جو دو نو طرفہ ہو اسے قسمت کہتے ہیں، 💌
2026-09-30 15:12:13
14
زین ❤️🩹 :
سنا ہے بہت اداس بیٹھے ہو🫠
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کیلئے🤌🏻❤️🩹
2026-09-30 14:43:56
28
𝙍𝙀𝘼𝘿𝙀𝙍 :
پیار بانٹیں، سچ بولیں، دل نہ دکھائیں…
زندگی واقعی چار دن کی ہے، کیا پتا اگلا لمحہ نصیب ہو نہ ہو۔ ❤️
2026-09-30 15:00:31
6
✫ɪᴹ᭄༒𝙰𝚕𝚘𝚗𝚎 ༒✫ :
وہ جو دل کے قریب تھا ❤️🩹🥺
نا جانے کس کا نصیب تھا 💔🥲
2026-09-30 22:45:50
8
𝑠.... 🕊 :
تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو . کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو کل شب جو گزری ہے تیرے بن تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں,,,,
2026-09-30 18:20:14
7
To see more videos from user @pakhtoon_girl123, please go to the Tikwm
homepage.