@siyah__bakhtt__: کیا تم جانتے ہو، ذہنی تھکن کیسی ہوتی ہے؟ جب انسان کو معلوم ہی نہ ہو کہ آخر پریشانی کس بات کی ہے۔ بس دل بوجھل، ذہن بے ترتیب اور خاموشی بے حد شور والی ہو۔ نیند آئے تو خیالات جگا دیں، اور جاگتے ہوئے دل صرف یہی سوچے کہ آخر سکون کہاں ہے؟ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab
اب یہ سوچوں, تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں۔۔
کیسے چہرے ہیں, جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں۔۔
کیوں, ترے درد کو دیں تہمت ویرانئ دل !
زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں۔۔
2026-09-30 16:09:21
0
To see more videos from user @siyah__bakhtt__, please go to the Tikwm
homepage.