@kashifrazamustafai997: ایسی عورت کو نماز پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں asi aurat ko nmaz prhny ki koi zrurt nhi #muhammadkashifrazamustafai #Kashifrazamustafai #CapCut #fyp #viral
اگر کوئی خاوند اپنی بیوی کے حقوق پورے نہ کرے تو اس کے لیے اپ کیا کہیں گے اور اس کی دعائیں قبول ہوں گی اور ان کے لیے بھی کچھ الفاظ بولے جو مرد اپنی بیویوں کو پاؤں کی جتی سمجھتے ہیں اور ان کو دو وقت کی روٹی بھی نہیں دے سکتے گھر میں ا کر سارا دن بیوی اور بچوں کو ڈراتے رہتے ہیں اپ ان کے لیے بھی کچھ بیان کر دیں کیا ان کی دعائیں قبول ہوں گی
2026-09-30 16:28:49
24
NP :
Let me start by saying am a husband. This is clearly wrong, the salat is legislated by shariah and if she does one contradiction of the shariah it doesn’t mean she doesn’t have to obey another aspect.
2026-10-02 10:57:37
9
haya btaool :
khhawend ko b acha hona chay bewei k sath
2026-10-01 18:13:18
18
کوٹ مٹھن دا واسی03027778601 :
ایسے خاوند کے لیے کیا حکم ھے جو بیوی کے حقوق پورے نہ کرے
2026-10-01 08:59:04
11
pind di kurri♥ :
اور جو عورت اپنے شوہر کی فرمانبردار ہو یہاں تک کہ وہ عورت اپنے شوہر کے پاخانے کو بھی صاف کرے پھر بھی وہ شوہر اپنی ماں کے کہنے پر اسے ذلیل کرے اور وہ اپنی بیوی سے بات چیت بھی نہ کرے اس کے بارے میں کیا کہیں گے 🥹😭
2026-10-01 07:38:53
21
ملتان کا سکون :
اس مولانا سے میرا ایک اہم سوال اتنی تلخ بات اپ کر تو رہے ہیں اللہ پاک نے تو کبھی ایسا نہیں کہا جو شوہر اپنی بیوی کی ضرورت کبھی زندگی میں پوری نہیں کر سکتا اس سے کوئی چیز لا کے نہیں دے سکتا اس کا کوئی حقوق نہیں ادا کرتا ایسی عورت کیا نماز پڑھنا چھوڑ دے روزہ رکھنا چھوڑ دے مولانا صاحب کچھ خدا کا خوف کریں اپ تو مولانا صاحب بنے بیٹھے ہیں اپ کو یہ نہیں پتہ کہ میں کیا بول رہا ہوں
2026-10-01 05:27:01
11
Sheikh Tayyab :
اور جو شوہر بیوی کے حقوق پورے نہ کرے اور بیوی کو زلیل کرتا اور کرواتا رہے اور بیوی پھر بھی بچوں کی خاطر قربانی دیتی رہے اور زلیل ہوتی رہتاس بات پر کیا کرنا چاہیے
2026-10-19 04:47:52
9
SHOKAT ALI :
جناب مولانا صاحب جو مرد عورتو پر ظلم کرتے ہیں انکے لیے بھی ویڈیو بنایا کرو تاکہ مردو کو شرم آۓ کوئ بھی عورت بلا وجہ گھہر خراب نہیں کرتی اللہ اپکو سلامت رکھے
2026-10-10 05:22:51
7
🪶Shanii🪰 :
آکر خاوند حقوق نہ دے تو
2026-09-30 16:09:57
21
itx Anxari❣️ :
اگر خاوند بیوی کے حقوق پورے نہ کرے تو بات بات پہ ذلیل کرتا ہوں پھر کیا کرنا چاہیے
2026-10-05 06:45:15
6
M rafique ✋🤚 :
right right 💖💖🥀🥀💐💐❣️❣️☔
2026-10-09 11:02:18
5
Malik Mubashir :
mashallah very amazing Maulana Sahab
2026-10-10 22:22:00
2
rana :
acche bhai
2026-09-30 17:39:50
6
Qasim Abbasi :
ba shak
2026-10-01 06:42:46
5
mariah_0650 :
beshak
2026-10-01 13:33:24
8
Fahad Hussain 786 :
👍👍👍👍 mashallah mashallah
2026-09-30 16:25:22
8
Bhatti rajpoot 👑🫀🥰 :
right
2026-09-30 23:31:39
6
🌟🌹🥀سردار صاحب 👉🌹✅ :
main Apne shahar ke har dukh sukh mein uska Sath deti hun vah fir Bhi hamesha mujhse jhooth bolata hai
2026-10-01 06:00:04
5
Rahamat Afzal :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-30 17:10:22
8
Saeed Rheman593 :
👍👍👍👍👍
2026-09-30 19:20:37
5
kishmiri quveen✌️ :
agar shor na pury kary to us ko Kya saza honi chaye 😳
2026-10-01 03:37:55
7
MAHER ASHFAQ ❤️🔥 :
بیشک
2026-10-09 07:49:26
5
Mumtaz Khan :
mashallah
2026-09-30 19:53:26
6
crazy babe :
what about men
2026-10-01 07:20:17
11
To see more videos from user @kashifrazamustafai997, please go to the Tikwm
homepage.