@esthetic_888: *ان کی باتیں، ان کی عادتیں، ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے… سب کچھ یاد رہتا ہے۔ ہم بظاہر آگے بڑھ جاتے ہیں، مسکرانا بھی سیکھ لیتے ہیں، لوگوں کے درمیان خوش بھی نظر آتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں ایک خالی جگہ ہمیشہ رہ جاتی ہے۔ شاید یہی محبت کی سب سے بڑی سزا ہے کہ انسان شخص کو کھو دیتا ہے، مگر اس کی یادوں سے کبھی آزاد نہیں ہو پاتا۔ 💔😢❤️🩹🥀* #creatorsearchinsights #Foryou #foryoupag❤️❤️ #viralvideo #sadpoetry