@bbcurdu: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور ہائیکورٹ نے ’میٹا گلاسز‘ سمیت کیمرے والے چشموں کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وفاقی وزارتِ تجارت سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ان چشموں میں ایسا کیا ہے کہ ین پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے؟ جانیے سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔
یہ اپیل دائر کرنے والا بھی ان کا اپنا ہی ہے جو نظام چلا رہے ہیں ۔ انہیں خدشہ ہے کہ اس طرح ان کے کالے کرتوتوں پر سے پردے اٹھائے جاسکتے ہیں،وہ بھی لائیو سٹریمنگ کے زریعے ۔
2026-09-30 17:25:06
6
❤🆉🆄🅻🅵🅸 📊 :
اصل مسئلہ پاکستان کی ترقی ھے
2026-09-30 17:56:56
1
Waqar Alee Lashari :
Curption walon ko security la Problem h 10000%
2026-09-30 16:12:32
6
Mohammed Afrazkhan :
🥰🥰🥰
2026-09-30 20:13:50
0
CH Shahbaz 🇶🇦❤️🩹 :
❣️❣️❣️
2026-09-30 20:53:45
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.