وہ جس کو چاہیں گے اپنا اُسے بنا لیں گے
ہمارا کیا ہے ہم کسی سے بھی دل لگا لیں گے
یہ لوگ ڈس رہے ہیں جس حساب سے کیف
تمام سانپ کسی روز زہر کھا لیں گے...........[Teary eyed]
2026-09-30 15:33:03
2
🖤عدیل ارائیں ⚜️🏴☠️ :
بھائی اپ کے شیر سن کر ایک بار تو دماغ سن ہو جاتا ہے ہائے اوئے تیرے الفاظ
2026-09-30 17:08:01
2
Bilal Khan :
ahista bola kar Bhai
2026-09-30 19:49:21
0
hellohi9820 :
اپنی محرومی کے احساس ہے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ