@akapplestoreb2: 🔥 آج آپ کے لیے خاص اور زبردست Box Pack Stock لے کر آئے ہیں! 🔥 کیا آپ نے کبھی 15-Inch MacBook Air M2 دیکھا ہے؟ 😍 یہ بھی آپ کے لیے حاضر ہے! 💻 MacBook Air 2023 – M2 Chip ✨ یہ MacBook Air 15-Inch Display کے ساتھ ہے، جبکہ اکثر 13-Inch آتے ہیں، جیسے آپ نے پہلے دیکھا تھا۔ 🔥 اور یہ آپ کو بہترین ریٹ میں ملے گا، کیونکہ یہ Activated ہے۔ 🔋 100% Battery Health 🔄 صرف 86 Battery Cycles ✨ بہت کم استعمال ہوا ہے۔ 📦 اپنا Original Box، 🔌 Original Charger اور اس کے ساتھ سارا سامان موجود ہے۔ 💯 Condition بہت ہی زبردست اور بہترین ہے۔ اور اسی طرح ہمارے پاس 13-Inch MacBook Air بھی موجود ہے، جو بالکل Brand New ہے: ✅ 16GB RAM ✅ 1TB SSD جس کا بجٹ ہو، وہ رابطہ کرے۔ 📞 Bio میں نمبر Mention ہے۔ #macbookairm2 #MacBookPakistan #applepakistan #peshawar #macbooksale