ya lafz mera liya shukriya main aisa he hn mehsoos krna wala koo ni oper wala na hamra liya bhe kuch socha ho ga😳😳😳
2026-09-30 19:31:38
1
Saif Ul Malook🇦🇪 :
میں ویسا نہیں جو محفلوں میں چمکے، میں تو تنہائی میں سکون ڈھونڈنے والا ہوں۔ دھیمی دھنوں میں کھو جانے والا، اپنی سوچوں میں گم رہنے والا۔ میری دنیا بہت چھوٹی ہے مگر سچی ہے، یہاں شور نہیں سکون ہے، دکھاوا نہیں سادگی ہے
2026-10-13 06:04:51
0
💭📝 :
میری پوری کہانی میں اللہ گواہ آج تک اُسے بُرا نا لکھ پایا میں خود کو بنا دیا بس دلاسے کیلئے کہ وہ شخص سہی تھی میں نے خود غلط بنا دیا 🙃۔
اور میں کسی کو کیا خود کو بھی اچھا نی لگتا ۔بہت عجیب ہوں میں پاگل سا انسان جو باقیوں سے بہت پرے سوچتا ہے جس کی نا کوئی آس اُمید نا کوئی شکایت 🥲۔نا زندہ رہنے کہ شوق نا مرنے کی دعا بس اُلجھا ہوا اور پریشان ہوں میں بہت الجھن ہے ۔🙃
2026-10-31 03:28:49
0
🦢 SHAMII G🌷 :
caption plz ❤️🩹
2026-10-15 06:07:42
0
ᴀʀɪꜰ ᴋʜᴀɴᴢᴀᴅᴀ :
same 😢
2026-10-01 07:34:34
0
Muhammad Bilal :
💔💔💔
2026-09-30 15:32:12
0
Waseembhatti Waseem6 :
🖤🖤🖤
2026-10-01 20:30:20
0
To see more videos from user @samdiali5, please go to the Tikwm
homepage.