@derxon.f: میں نے تلاش کیا اس کو اپنے آپ میں وہ مجھے ہر جگہ ملا، سوائے میری تقدیر کے نہ جانے کس راستے پر نچھاور ہوئی زندگی ہم تماشا بنے رہے اس کی ایک تدبیر کے ہر سانس میں رچ گیا تھا اسمِ وفا اس کا ہم اسیر رہے اپنے ہی دل کی زنجیر کے وہ خوابوں میں تو ساتھ چلتا رہا عمر بھر پھر کیوں رنگ اتر گئے میری چاہت کی تصویر کے ہر موڑ پر ہاتھ پھیلا کر مانگا تھا جس کو سجدے بھی خالی رہے ہماری بندگیِ بے اثر کے لوگ کہتے ہیں گنوا دیا ہم نے سودائے محبت میں خود کو ہم تو بکھر کر رہ گئے اپنے ہی لفظوں کی تحریر کے اب نہ ملنے کا کوئی ملال ہے نہ پانے کی آرزو ہم بس خاموش ہو گئے اپنے دلِ ناداں کی تقصیر کے #foryou #explore #wafa #millionviews