@abu.turab.property: 🔹🍀 196 کنال زرعی زمین برائے فروخت چکوال۔ 🔹🛣 مین سی پیک روڈ سے 3 کلومیٹر دور۔ 🔹اس رقبہ کا لنک روڈ پر تقریباً 1500 فیٹ فرنٹ موجود ھے۔ 🔹یہ رقبہ نیلہ دلہ انٹرچینج (Neelah Dullah Interchange) سے تقریباً 18 کلومیٹر دور۔ 🔹گاڑی پر یہ رقبہ نیلہ دلہ انٹرچینج سے 25 منٹ کی مسافت پر ھے۔ 🔹ڈھڈیال شہر سے یہ رقبہ 25 کلومیٹر دور۔ 🔹رقبہ انتہائی اچھی اور خوبصورت لوکیشن پر واقع ھے۔ 🔹یہ رقبہ پولٹری شیڈ اور فارم ہاوس کیلے زبردست ھے۔ 🔹🌾🎋 اس کے علاوہ یہ رقبہ زیتون اور سبزیوں کی کاشتکاری کیلے موزوں ترین ھے۔ 🔹💧 رقبے کے اندر بجلی موجود اور پانی تقریباً 100 فیٹ پر وافر مقدار میں موجود ھے۔ 🔹اس طرح کی خوبصورت لوکیشن پر اور بہت زیادہ فرنٹ والا رقبہ بار بار نہیں ملتا دیر مت کریں اور فورن وزٹ کریں۔ 🔹واحد مالک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر ریکارڈ موجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل حدبندی واضح ھے۔ 🔹انویسٹر حضرات کیلے اس سے اچھا رقبہ نہیں ھے کیونکہ اس رقبے کا بہت زیادہ لنک روڈ پر فرنٹ موجود ھے۔ 🔹جگہ باقاعدہ طور پر رجسٹری وانتقال ھے۔ 🔹💰 قیمت۔۔۔۔۔۔ 5 لاکھ فی کنال ٹوٹل ڈیمانڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ 9 کروڑ 80 لاکھ۔ 🔹مزید معلومات کیلے یا رقبہ وزٹ کرنے کیلئے رابط کریں۔ 🔹ابوتراب پراپرٹی انویسٹمنٹ چکوال 📞 Contact 03335337931 #abuturabpropertyinvestment #agriculturefarming #propertyconsultant #agriculturelife #pakistanrealestatemarket

ABU TURAB PROPERTY INVESTMENT
ABU TURAB PROPERTY INVESTMENT
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 15:49:03 GMT
430
22
1
0

Music

Download

Comments

shabi_mughal512
Shabi Mughal :
Demand
2026-09-30 16:06:56
0
To see more videos from user @abu.turab.property, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About