is Ka side effect b btae k fuel evarge kharab ho gi
2026-09-30 16:21:44
1
AdilRajput07 :
right
2026-09-30 17:37:59
0
Rahatkazim Rahatkazim :
بھائی یہ بیماری نہیں ہے یہ اس میں ٹیکٹیکل طریقے سے انجن کو لوڈ ان لوڈ کیا گیا ہے جب اپ گاڑی کھڑی کرتے ہیں بریک لگا کر تو ریس سے پاؤں اٹھا لیتے ہیں اس کا اے سی اٹومیٹک ائیڈل پہ ٹرپ ہو جاتا ہے اور جب اپ گاڑی چلاتے ہیں ار پی ایم تھوڑے سے بڑھتے ہیں تو فورا ہی یہ چل پڑتا ہے اپ نے اگر اس کو ائیڈل پہ چلانا ہے تو جسٹ اپ نے اس کے ساتھ کمپیوٹر اٹیچ کرنا ہے اور اس کی کیلیبریشن کرنی ہے اور گاڑی ائیڈل پر اے سی بند نہیں کرے گی کمپریسر چلتا رہے گا۔